لیجئے صاحب بحرِ طویل نہ ہوئی محفل کا چائے خانہ ہو گیا ہادیہ بی بی آپ بھی اپنی تعارفی لڑی کی طرف میری رہنمائی فرمائیں ؛۔
اب بحرِ طویل میں چائے کا وقفہ تو رکھنا پڑے گا.
اب بحرِ طویل میں چائے کا وقفہ تو رکھنا پڑے گا.
چائے ہی کا کیوں کھانے کا وقفہ فراہم کیا جاتا ہے!
پھر تو بھول کر بھی لنک نہ دیجئے گا
تقطیع تو درست ہے، کیا شعر بھی درست ہے؟
ہاتھ ہولا رکھو جی۔ جناب ہوراں نو پتا ہونا عوام پہلوں ای کافی تنگ مفتیاں توں وی تے فتویاں تو وی۔
عملی جامہ پہنائیے سر کار اسی لئے اسے پیش کیا ہے
دوست وہ ساغر کی غزل پر شعر ابھی تک مکمل نہیں ہوئے
فی الحال ہماری توجہ مسجد کے سپیکر کی طرف ہے۔ کرتے ہیں کچھ اس کا بھی۔ ۔ ۔
آپ اسے بحر طویل کا نام دیتے ہیں۔ مجھے یہ محسوس ہوا کہ چھوٹی بحر ہے جس کے محض دو رکن ہیں یعنی مستفعلن مستفعلن (معذرت، کہ میرا عروض کا علم ناقص ہے، پھر بھی ارکان کو کچھ کچھ سمجھتا ہوں) ۔۔۔ یعنی عشق عجب سنگ گراں ۔۔۔۔ الگ ہے ۔۔۔ اب نہ رہے تاب و تواں ۔۔۔ الگ ۔۔۔ و علیٰ ھٰذا القیاس ۔۔ آگے یہ ٹکڑوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے جنہیں ایک ہی لائن میں لکھ دیا گیااور بحر طویل کہہ دیا گیا۔ غور کیجئے تو ان ٹکڑوں میں بھی قافیہ پیمائی کا سلسلہ آخر تک جاری رہتا ہے۔
آپ نے نتیجہ اخذ کرنے میں اعجلت دکھائی سر پہلے ہی ہماری رائے خود اس نظم غزل شعر یا جو کچھ جو کچھ بھی اسے کہئے لے لیتے تو الجھن کا شکار نہ ہوتے
ہاہاہا!! آپ کی حسِ ظرافت کمال ہے!!
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%AD%D8%B1%D9%90-%D8%B7%D9%88%DB%8C%D9%84.90502/page-3