میرے محترم بھائی
وزن تولنا بحر ناپنا یہ اساتذہ کا کام
مجھے تو بس غرض مضمون سے ہے ۔ اور حقیقت باندھ دی آپ نے ۔۔
میری ناقص سوچ تو یہی کہے ۔۔۔۔
بہت دعائیں
میرے محترم بھائی
اس کا نثری ترجمہ لکھ دیں. پھر سے مزہ شروع ہونے والا ہے. آپ نے شہد لگا دیا ہے.
سارا مزہ یہیں لینگے کیا .... نیٹ آپ کے پاس ہے رجحان مزہ لینے کا ہے ... تو استعمال کیجیے ....
جو ویڈیو یہاں شئر ہوئی تھی اس کے بعد کہیں اور جانے کی کیا ضرورت ہے
بہتر ہوگا متنازعہ موضوع کو یہاں نہ چھیڑا ...اب اگر آپ بات کرینگے مرے لگائے ہوئے اشعار کی تو یہ ایک محض ایک اتفاقی امر ہے کے مماثلت ہوگئی ...میرا قطعی مقصد راکھ کریدنا نہیں ہے ....صرف اپنے اشعار پر اصلاح درکار ہے اس کی پوسٹنگ کا سیکشن ملاحظہ فرمائیں .... اور اپنے ذوق کی تسکین کہیں اور ڈھونڈیں ...اور آخری بات .... آپ جس حوالے سے خود کو متعارف کروانا پسند کرتے ہیں اس میں اورآپ کے اظہارئے میں کچھ میچ نہیں ہورہا ....
وااہ انکل کیا کہنے
اور باقی تین لائن ؟ آپ کی داد اہم ہے ..شکریہ . . .کچھ اصلاح فرمائیں ...ترتیب :بحر، وزن وغیرہ پر
یہ اصلاح وغیرہ تو اساتذہ کا کام ہے انکل ہم بھی اسی کے انتظار میں ہیں
جو سچ تھا وہی لکھا . . . اب آپ کہ زہن میں کیا ہے ..مجھے نہیں پتہ . . پہلے کی تک بندیاں بھی دیکھ لیں میری میں نے اس میں بھی محرک لکھ رکھے ہیں ....
ہر شخص میں تو میں بھی آتا ہوں . . . مگر امید کرتا ہوں آپ اسے زہن میں ہی رکھیںگے ورنہ یہاں بہت سارے زہن والے موجود ہے ....
کی وجہ سے عارفانہ :عافانہ " ہوگیا اور اسی سے تحریک پا کر زہن میں یہ جملہ بن گیا کے اب "تجاہل عافانہ" میں ہی عافیت ہے . . .