اکمل زیدی — ستمبر 23، 2016 12:58 شام
جدید ترین رکن:
پھولوں کی مہک
واہ خوب لائن سے لگا رہے ہیں تابش بھائی . . .

اَبُو مدین — ستمبر 23، 2016 2:50 شام
آپ معاملے سے برطرف ..صرف شاعری پر ہی بات کرتے تو مناسب تھا . . .
میرے نزدیک مناسب یہی تھا کہ شاعری پہ بات کروں اور میں نے کی بھی لیکن قبلہ میں معاملات کی الجھن میں نہ ہی پڑنا چاہتا ہوں اور نہ ہی پڑ سکتا ہوں کیونکہ سوائے میرے اس جہاں میں سب صحیح ہیں۔ اور پھر ناراضگیاں لے کر منانے کی ہمت نہیں مجھ میں۔
اَبُو مدین — ستمبر 23، 2016 2:54 شام
ویسے بھی میں نے جس چیز کی نشاندہی کی تھی وہ استاد محترم الف عین صاحب نے بہتر انداز میں کر دی۔
محمدابوعبداللہ — ستمبر 23، 2016 9:15 شام
جی ..وارث بھائی ...بہتر

..وہ تو یوں ہی مذاق میں کہا.....آپ تو جانتے ہیں میری عادت . . .
اے تے فیر کچھوے بچھو والی عادت ہوئی
فاخر رضا — ستمبر 23، 2016 10:24 شام
تو آپ سے رائے مانگی کس نے تھی . . .
خدا آپ کے قلب کو دین پر قائم رکھے
اکمل زیدی — ستمبر 24، 2016 6:30 صبح
خدا آپ کے قلب کو دین پر قائم رکھے
الہی آمین . . . دعا پر شکر گزار
اکمل زیدی — ستمبر 30، 2016 6:19 صبح
ابن رضا بھائی بہت شکریہ آپ کا زبردست میرے لئے ایک اعزاز ہے ....
ظہیراحمدظہیر — اکتوبر 1، 2016 12:18 صبح
واہ واہ ! اکمل بھائی!! مجھے یاد نہیں کہ اس سے پہلے کبھی آپ کا کلام دیکھا ہو! خوشگوار حیرت ہوئی !! بہت خوب!
اس پر احباب سیر حاصل گفتگو کرچکے ہیں ۔بس ایک بات اور! دوسرے شعر میں رن اورمحفل کا ربط کچھ بن نہیں رہا ۔ اسے اور دیکھ لیجئے ۔
اکمل زیدی — اکتوبر 1، 2016 5:45 صبح
واہ واہ ! اکمل بھائی!! مجھے یاد نہیں کہ اس سے پہلے کبھی آپ کا کلام دیکھا ہو! خوشگوار حیرت ہوئی !! بہت خوب!
اس پر احباب سیر حاصل گفتگو کرچکے ہیں ۔بس ایک بات اور! دوسرے شعر میں رن اورمحفل کا ربط کچھ بن نہیں رہا ۔ اسے اور دیکھ لیجئے ۔
...بہت .. بہت نوازش ظہیر بھائی . . . . اساتذہ گان نے بھی یہی رخنہ پکڑا اور تصحیح بھی کردی مگر . .. اب اپنی چیز پر اپنا اختیار نہیں رہا کے اسے صحیح کردوں ... اب یہ تبدیلی ارباب اختیار کے ہاتھ میں ہے ...

ادب دوست — اکتوبر 1، 2016 6:10 شام
اکمل میاں اصلاح سخن؟ بھئی ماشاءاللہ ... امید تو یہی تھی آپ سے کہ جلدی کہنے لگیں گے اور بہت اچھا کہا کریں گے.
محمد وارث — اکتوبر 2، 2016 4:19 شام
یہ جمع الجمع بھی خوب ہے

حسین منصور — اکتوبر 2، 2016 5:12 شام
جب رن پڑا تو کتنی نقابیں اتر گئیں ۰۰۰ کیا اعلی مصرعہ ہے
اکمل زیدی — اکتوبر 25، 2016 6:05 صبح
اکمل میاں اصلاح سخن؟ بھئی ماشاءاللہ ... امید تو یہی تھی آپ سے کہ جلدی کہنے لگیں گے اور بہت اچھا کہا کریں گے.
شکریہ سر جی . . . بڑی حوصلہ افزاء ہے آپ کی بات