عمدہ۔ ۔ ۔ ۔ یقینآ آپ کا الٹ ہمارے سیدھے سے بہت بہتر ہے ۔۔
بس تھوڑا سا اگر مصرعہ اوپر نیچے کر دیں تو مزا اور دوبالا ہو جائے ۔ ۔ ۔ ؟
عمدہ۔ ۔ ۔ ۔ یقینآ آپ کا الٹ ہمارے سیدھے سے بہت بہتر ہے ۔۔
بہت شکریہ خلیل بھائی ۔۔۔آپ نے خوب نثری بنت کی اس کی۔۔بس تھوڑی غلطی ہو گئی مجھ سے ، آپ کا ذکر ٹیگ کر کے کرنا چاہیے تھا ۔۔۔
آپ کا شعر ہے سر جو مرضی کریں، جیسے
اب تو آپ کا ہوا قبلہ ۔ ۔ ۔
ایک اور آپ کا ہوا قبلہ، تخلص کے ساتھ
بھیا۔۔۔مشکور ہوں آپ کے مشوروں کا ۔۔مگر گانوں اور میوزک سے تو میں تائب ہوں ۔۔۔
۔۔کاش یہ مقام بھی آئے۔اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔
واہ بھئی کیا خوب ہے ۔۔۔فاخر بھائی فاخر بھائی ہیں ۔۔
چلو ہِک ہور لگا کھڈے لین!!!
سلام