متقارب مثمن اثرم مقبوض فِعْل فعول فعول فعولن
--------------------------- ترجمہ کیفیت کا ہوتے ہیں الفاظ
زباں سے جو ادا ہوتے ہیں الفاظ کرتے ہیں زندہ یہ مردہ ذہن کو
ہاں باعثِ جِلا ہوتے ہیں الفاظ طے کرتی ہیں درجے لذتیں یہاں
ایک حقیقت کا پتہ ہوتے ہیں الفاظ جسم تھا مٹی وہ ہو گیا مٹی
فانی کی لافانی بقا ہوتے ہیں الفاظ قوتِ گویائی بھی اُس کی ہے اکمل
اور اُسی دربار سے عطا ہوتے ہیں الفاظ
-------------------------------------------- الف عین عظیم یاسر شاہ
اکمل زیدی — اپریل 18، 2019 11:20 صبح
سید عمران — اپریل 18، 2019 11:22 صبح
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔۔۔
ہم نے کتنی بار منع کیا مگر مجال ہے جو۔۔۔!
زیدی صاحب حوصلہ رکھو۔
خیالات دلچسپ ہیں لیکن مجھے اس بحر اور اشعار کی وزن کی زیادہ سمجھ نہیں لہذا میں بھی منتظر ہوں اساتذہ کی رائے کا۔ آپ اتنی دیر میں ایک اور غزل لکھ ماریں۔
زیدی صاحب حوصلہ رکھو۔
خیالات دلچسپ ہیں لیکن مجھے اس بحر اور اشعار کی وزن کی زیادہ سمجھ نہیں لہذا میں بھی منتظر ہوں اساتذہ کی رائے کا۔ آپ اتنی دیر میں ایک اور غزل لکھ ماریں۔[/QUOTE
یوں بھی تو ہو سکتا ہے فلسفی جی کہ کسی تقریب میں اکمل بھائی مہمان خصوصی ہوں اور بھیا تقریب میں شامل ہوں ،حاضرین پر اپنا رعب ڈالنے کے لیے اکمل بھائی سے ملنے اسٹیچ پر جائیں اور وہاں موجود سیکورٹی بھیا کو اکمل بھائی سے ملنے ہی نا دے ، تب بھیا کو لازمی اپنے کہے یہ الفاظ یاد آئیں گے ۔
دیکھا اساتذہ کی بھی سمجھ سے باہر ہیں ایسی چیزیں!!!
اکمل زیدی — اپریل 18، 2019 11:49 صبح
آپ کی مندرجہ بالا باتوں سے بڑا حوصلہ ملتا ہے ۔۔۔میں آسی صاحب کا مضمون پڑھوں یا نہ پڑھوں خلیل بھائی کی ہدایات پر عمل کروں یا نہ کروں عروض اور بحروں کی بحروں میں غوطہ زن ہو ں یا نہ ہوں ۔۔مگر مجھ میں ایک شاعر پوری آب و تاب سے موجود ہے ۔۔۔
فرقان احمد — اپریل 18، 2019 11:49 صبح
یقینی طور پر، ناقابل اصلاح ہو گی تبھی آپ ہمیں یہاں گھیر لائے ہیں ۔۔۔! آپ اور ہم کبھی شاعر نہیں بن سکتے صاحب ۔۔۔!