خوب پِتّا مارنا ہوگا غزل کے واسطے (قطعہ)

محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 18، 2014 1:44 شام
طغرا اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے ، اسے اب طغرہ لکھا جانے لگا ہے۔ :)
لئیق احمد — مارچ 18، 2014 2:16 شام
طغرا اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے ، اسے اب طغرہ لکھا جانے لگا ہے۔ :)
بہت شکریہ اسامہ بھائی
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 18، 2014 2:55 شام
بہت شکریہ اسامہ بھائی
اللہ خوش رکھے۔ :)
شیرازخان — مارچ 18، 2014 6:19 شام
خوب پِتّا مارنا ہوگا غزل کے واسطے
سَرسَری تمرینِ وزن و قافیہ کافی نہیں
بہت اعلٰی۔۔۔۔
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 19، 2014 3:32 صبح
خوب پِتّا مارنا ہوگا غزل کے واسطے
سَرسَری تمرینِ وزن و قافیہ کافی نہیں
بہت اعلٰی۔۔۔ ۔
بہت شکریہ۔
جزاکم اللہ خیرا۔
توصیف یوسف مغل — اپریل 8، 2014 11:42 صبح
لوگ تبرک کے لیے پیتے ہیں
وہ جو درد کا زم زم بہایا ہے
توصیف یوسف مغل — اپریل 8، 2014 11:44 صبح
اصلاح کی ضرورت ہے مگر کوئی استاد محترم نہیں مل رہے....
محمد اسامہ سَرسَری — اپریل 8، 2014 11:47 صبح
لوگ تبرک کے لیے پیتے ہیں
وہ جو درد کا زم زم بہایا ہے
خوب۔۔۔
اصلاح کی ضرورت ہے مگر کوئی استاد محترم نہیں مل رہے....
یہاں کلک کریں ، بڑے خانے میں اپنا کلام لکھیں اور اس کے اوپر چھوٹے خانے میں کلام کا کوئی نام رکھیں پھر نیچے لکھے ”نئی لڑی بنائیں“ پر کلک کردیں۔
masoodanuzhat — جنوری 2، 2018 5:34 شام
کیا کوئی بھی اصلاح کے لئے کلام بھیج سکتا ھے؟ بزم کی ممبر شپ اختیار کرنے کے بعد
محمد تابش صدیقی — جنوری 2، 2018 5:41 شام
کیا کوئی بھی اصلاح کے لئے کلام بھیج سکتا ھے؟ بزم کی ممبر شپ اختیار کرنے کے بعد
بالکل۔ اصلاح سخن میں کوئی بھی ممبر کلام بھیج سکتا ہے۔
امان زرگر — جنوری 13، 2018 7:11 شام
شکر ہے اصلاحِ سخن کی سج دھج بڑھتی چلی جا رہی ہے۔۔۔
امان زرگر — جنوری 13، 2018 7:12 شام
بالکل۔ اصلاح سخن میں کوئی بھی ممبر کلام بھیج سکتا ہے۔
شکر ہے اصلاحِ سخن کی سج دھج بڑھتی چلی جا رہی ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%A8-%D9%BE%D9%90%D8%AA%D9%91%D8%A7-%D9%85%D8%A7%D8%B1%D9%86%D8%A7-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A7-%D8%BA%D8%B2%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D8%A7%D8%B3%D8%B7%DB%92-%D9%82%D8%B7%D8%B9%DB%81.72870/page-3