ذات کو اپنی تماشہ ہی بنا رکھا ہے

loneliness4ever — اپریل 19، 2015 4:08 شام
مخمور بھائی ذرا اسے دیکھ لیں

محترم ادب دوست بھائی
میں محترم اور شفیق استاد کی عطا کے خمار میں ایسا تھا کہ آپ کی اس بات کو سوچا کچھ وقت
کے لئے نظر انداز کرکے محترم استاد جناب آسی صاحب کی رائے جان لوں،
ویسے میں نے " محمد " ہی لکھا تھا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پاک سراپا رحمت اور محبت کا عملی نمونہ رہی
مگر غالبا شعر میں محبت ہی بہتر ہے ۔۔۔ اب پوری غزل کو سوچ کی بھٹی پر پکایا جائے گا کچھ وقت
پھر خدمت میں حاضر ہوں گا ۔
loneliness4ever — اپریل 19، 2015 4:09 شام
اجازت چاہوں گا۔
فی امان اللہ۔

جزاک اللہ
محترم استاد خالق ِ کائنات آپکو پسندیدہ بندوں میں شمار فرمائے ۔۔۔۔ آمین
اللہ نگہبان
ادب دوست — اپریل 19، 2015 4:18 شام
عطا کے خمار میں ایسا تھا
ابھی تو نشہ ہوگا ۔ ابھی کہاں سے خمار ؟:D:D

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B0%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%8C-%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%B4%DB%81-%DB%81%DB%8C-%D8%A8%D9%86%D8%A7-%D8%B1%DA%A9%DA%BE%D8%A7-%DB%81%DB%92.80729/page-3