کہہ بھی دیں گی ان کا کیا جاتا ہے!!!
کہہ بھی دیں گی ان کا کیا جاتا ہے!!!
آپ کو اس بڑھاپے کا پس منظر نہیں معلوم اکمل بھیا۔۔۔
مجھے بھی کچھ بتا دیں۔ مجھ پر تو ابھی تک آپ کا رعب داب قائم ہے 😊
ان پر تو بڑھاپے کی وجہ سے تھا۔۔۔
عمر اور علم سے
علم؟؟؟
جی ہاں
اچھا، حیرت ہے بھئی۔۔۔
لگتا ہے عبدالرؤوف بھائی آپ کو سچی مچی کا مفتی سمجھ بیٹھے ہیں ۔
آپ ہمیں تان سین نہ سمجھیں ،مصروفیات تھیں کام کی ۔
ویسے بھی آپ آگئے ہیں ناں ہمیں جھوٹ موٹ کا مفتی ثابت کرنے تو کردیجیے۔۔۔
بھیا مشکوک شخصیت ہے آپ کی اس لیے کسی کو اعتبار نہیں
الحمدللہ ،
اچھا تو بھلا ہماری کس بات پر شک ہے؟؟؟
ہر بات بتائی نہیں جاتی نظر لگ جاتی ہے
اس بلا سے ہمیں دور ہی رکھیں
ہر بات نہ بتائیں، ہمیں پوچھنی بھی نہیں، آپ کو آتی بھی نہیں۔۔۔