سید عمران — دسمبر 2، 2021 11:40 صبح
اس بلا سے ہمیں دور ہی رکھیں
اس بلا سے تو آپ خود ہی دور رہتے ہیں، ہمارے کسی مدد کے بغیر!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی — دسمبر 2، 2021 11:41 صبح
اس بلا سے تو آپ خود ہی دور رہتے ہیں، ہمارے کسی مدد کے بغیر!!!

محمد عدنان اکبری نقیبی — دسمبر 2، 2021 11:41 صبح
ہر بات نہ بتائیں، ہمیں پوچھنی بھی نہیں، آپ کو آتی بھی نہیں۔۔۔
صرف یہی ایک بات بتادیں!!!
وہ کون سی بھلا بھیا
سید عمران — دسمبر 2، 2021 11:41 صبح
سید عمران — دسمبر 2، 2021 11:42 صبح
محمد عبدالرؤوف — دسمبر 2، 2021 11:42 صبح
صابرہ بہن غزل کی تشریح پر تو ناراض نہیں ہوں گی لیکن اس لڑی میں ہمارے مراسلے در مراسلوں سے ضرور ہو جائیں گی 😊
صابرہ امین — دسمبر 2، 2021 11:43 صبح
شکر ہے کہ "پیرِ گردوں" نہیں کہہ دیا 🤣🤣
نہیں نہیں بھیا، اتنے عمر رسیدہ بھی نہیں ہیں مفتی صاحب۔ گردوں صاحب سے کوئی ڈیڑھ سو سال تو چھوٹے ہوں گے!!(خدا جھوٹ نہ بلوائے!!)
محمد عدنان اکبری نقیبی — دسمبر 2، 2021 11:43 صبح
بتایا تو نظر لگ جاتی ہے اس لیے رہنے دیں
سید عمران — دسمبر 2، 2021 11:43 صبح
صابرہ بہن غزل کی تشریح پر تو ناراض نہیں ہوں گی لیکن اس لڑی میں ہمارے مراسلے در مراسلوں سے ضرور ہو جائیں گی 😊
اک ذرا دیر کو ہمیں بھی یہ خیال آیا تھا۔۔۔
پھر یاد آیا کہ بٹیا نے ہماری پیرانہ سالی کا لحاظ کرتے ہوئے ہمیں کھل کر کھیلنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی — دسمبر 2، 2021 11:44 صبح
صابرہ بہن غزل کی تشریح پر تو ناراض نہیں ہوں گی لیکن اس لڑی میں ہمارے مراسلے در مراسلوں سے ضرور ہو جائیں گی 😊
آپ کی ترغیب یقینا رنگ لائے گی ۔
صابرہ امین — دسمبر 2، 2021 11:46 صبح
اور یہ بال بہت دور جا کر گری ہے ۔۔۔اگر 6 سے زیادہ رن ہوتے تو آپ اسے اٹھا کہہ سکتے ہیں۔۔
اور یہ بھی باونڈری لائن سے باہر۔ ۔ ۔
اور پھر عمران بھائی نے ڈیفینسولی کھیلا اس بار ۔ ۔ ۔
آپ کے
محمد عدنان اکبری نقیبی کے علاوہ بھی کئی محبت کرنے والے محفل میں موجود ہیں، چشم بد دور ۔ ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — دسمبر 2، 2021 11:50 صبح
ہمیں کھل کر کھیلنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے!!!
اس خوش فہمی میں بلکل مت رہیے گا ۔قینچی چلے گی ضرور چلے
محمد عدنان اکبری نقیبی — دسمبر 2، 2021 11:52 صبح
آپ کے
محمد عدنان اکبری نقیبی کے علاوہ بھی کئی محبت کرنے والے محفل میں موجود ہیں، چشم بد دور ۔ ۔
ماشاءاللہ ،
چند ایک کے تو ہم خود گواہ ہیں
صابرہ امین — دسمبر 2، 2021 11:56 صبح
صابرہ بہن غزل کی تشریح پر تو ناراض نہیں ہوں گی لیکن اس لڑی میں ہمارے مراسلے در مراسلوں سے ضرور ہو جائیں گی 😊
ہمیں تو کوئی اعتراض کبھی بھی نہیں رہا البتہ
محمد تابش صدیقی اپنے اختیارات کا استعمال کر سکتے ہیں!!
(
سید عاطف علی اور محمد وارث سے کزارش ہے کہ ایک معمولی سقم دور کرنے میں مدد کر دیجیے تاکہ ہم تو یہاں سے غائب ہو سکیں!!

)
محمد عبدالرؤوف — دسمبر 2، 2021 12:03 شام
ہمیں تو کوئی اعتراض کبھی بھی نہیں رہا البتہ @محمد تابش صدیقی اپنے اختیارات کا استعمال کر سکتے ہیں!!
جب تک کوئی کھلاڑی ایمپائر کو اپیل ہی نہ کرے تو وہ کیونکر آؤٹ دینے لگا 😊
صابرہ امین — دسمبر 2، 2021 12:06 شام
محمد عبدالرؤوف — دسمبر 2، 2021 12:28 شام
سید عمران — دسمبر 3، 2021 5:01 صبح
ہر ایک کی باتوں کو دل پر نہ لیں۔۔۔
وہی سوچیں جو آپ سمجھ رہے ہیں!!!
سید عمران — دسمبر 3، 2021 5:02 صبح
آپ نے ان کے علم میں ضرور اضافہ فرمانا ہے!!!
سید عمران — دسمبر 3، 2021 5:04 صبح
اس خوش فہمی میں بلکل مت رہیے گا ۔قینچی چلے گی ضرور چلے
قینچی گئی تیل لینے۔۔۔
ارے یہ تو ان کی خوش نصیبی ہے کہ شعر و شاعری والی لڑی تیسرے صفحے تک جا پہنچی۔۔۔
ورنہ عبرت کےلیے دوسری لڑیوں کا حال دیکھیں جاکے۔۔۔
مجال ہے چار پانچ مراسلوں سے زیادہ کی مار ہو!!!