ہمارا تو نمبر ہی نہیں آیا جناب
جب ہم یہاں پہنچے تو سارے لنکس ایرر دینے لگے ہیں.
پی ڈی ایف میں مل جائے تو با آسانی موبائیل پے پڑھ لوں کتاب کو.
پی ڈی ایف میں مل جائے تو با آسانی موبائیل پے پڑھ لوں کتاب کو.
ctrl + S پریس کریں یا فائل مینیو میں جا کر ڈاونلوڈ سیلیکٹ کریں۔
بھائی اس میں احسان والی کیا بات ہے۔ اسی لئے تو اپ لوڈ کی ہے کہ آسانی سے سب کو دستیاب ہو
اب آپ شرمندہ کر رہے ہیں :

میں نے سارے صفحات اتار کر ایک فائیل بنا دے ہے ۔ اس کا لنک درج ذیل ہے
آپ ٹیکسلا یو ای ٹی میں ہوتے ہیں؟
آپ کی محنت کا ثمر پی ڈی ایف فائل کی صورت میں ابھی ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔ اللہ خوشیاں دے! آمین۔
آسی بھائی، اس احقر کو کیوں بھول جا رہے ہیں؟ برقی طور پر یونی کوڈ میں پبلش کرنے کی ذمہ داری میری!!
آمین۔
ملٹی پل پیجز اتارنے کیلئے کافی عرصے سے کوئی طریقہ ڈھونڈ رہا ہوں، براہِ کرم اسکی مزید وضاحت کردیجئے تاکہ چند ایک پسندیدہ کتب اس طریقے سے ڈاؤنلوڈ کرسکیں۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%81%D8%A7%D8%B9%D9%84%D8%A7%D8%AA.13116/page-3