فاعلات

محمد بلال اعظم — دسمبر 7، 2012 10:37 صبح
ملٹی پل پیجز اتارنے کیلئے کافی عرصے سے کوئی طریقہ ڈھونڈ رہا ہوں، براہِ کرم اسکی مزید وضاحت کردیجئے تاکہ چند ایک پسندیدہ کتب اس طریقے سے ڈاؤنلوڈ کرسکیں۔ :)
WEBSITE COPIER استعمال کریں۔
محمد بلال اعظم — دسمبر 8، 2012 4:52 صبح
محمود احمد غزنوی صاحب، یہ اس لنک اپنے حساب سے کوئی بھی ورژن ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
میں نے اس سافٹ وئیر کی مدد سے اقبال سائبر لنک لائبریری سے کئی کتابیں ڈاؤنلوڈ کی ہیں۔
سید رافع — جولائی 19، 2018 2:18 شام
فاعلات مکمل پی ڈی ایف۔
سی شارپ میں چھوٹے سے پروگرام نے سارے پیج اتار دئیے اور باقی کام ایک پی ڈی ایف میکر نے کردیا۔:grin:
وسلام

یہ فاعلات والا لنک کام نہیں کر رہا۔
امان زرگر — جولائی 19، 2018 4:13 شام
سر الف عین کیا فاعلات یونیکوڈ میں لائیبریری میں موجود ہے؟
الف عین — جولائی 20، 2018 10:39 صبح
برقی کتابوں میں تلاش کریں۔ یا میں ہی ڈھونڈھ کر لنک دوں! کم از کم ہر معاملے میں اس بوڑھے کو تو تکلیف مت دیا کرو

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%81%D8%A7%D8%B9%D9%84%D8%A7%D8%AA.13116/page-4