مقدس — فروری 17، 2016 6:40 شام
یہ محض چھیڑ چھاڑ کا ایک طریقہ ہے۔ جیسے ہماری پر مزح کی ریٹنگز
کوئی نہیں عارف بھیا۔۔۔ آپ یہ چھیڑ خانی سب سے کرتے ہو اور فاتح بھیا کا یہ پیار صرف میرا ہے

اور ان کو پتا ہے کہ میں شئیرینگ پسند نہیں کرتی

arifkarim — فروری 17، 2016 6:41 شام
کوئی نہیں عارف بھیا۔۔۔ آپ یہ چھیڑ خانی سب سے کرتے ہو
جی بالکل۔ ناظمین کو چھوڑ کر باقی سب سے۔
مقدس — فروری 17، 2016 8:25 شام
جی بالکل۔ ناظمین کو چھوڑ کر باقی سب سے۔
یعنی کہ آپ پنگا بھی دیکھ بھال کر کرتے ہیں بھیا

الف عین — فروری 18، 2016 6:56 صبح
اچھی نثری نظم ہے ماشاء اللہ، تو خیر سے حمیرا بھی شاعرہ ہو گئیں؟
حمیرا عدنان — فروری 18، 2016 7:03 صبح
اچھی نثری نظم ہے ماشاء اللہ، تو خیر سے حمیرا بھی شاعرہ ہو گئیں؟
انکل جانی آپ سب کی صحبت کا کچھ تو اثر ہونا ہی تھا
الشفاء — فروری 18، 2016 7:22 صبح
اچھااااااااا ۔ تو اب آپ بھی ۔