بھئی جزاک اللہ خیراً کہنا تو اس کا بنتا ہے جسے سلگتی سانسوں کے ساتھ اس کی یادوں کے ساتھ ہاتھوں کی لکیروں کو تکتی ہیں اور اسے ڈھونڈتی ہیں

بھئی جزاک اللہ خیراً کہنا تو اس کا بنتا ہے جسے سلگتی سانسوں کے ساتھ اس کی یادوں کے ساتھ ہاتھوں کی لکیروں کو تکتی ہیں اور اسے ڈھونڈتی ہیں

ہمارے پاس زیادہ تر ذخیرہ مضحکہ خیزی کا ہے۔
کراسز چاہیے تو بتائیے گا بھیا۔۔ آئی گاٹ لوڈز ٹو گیو

تمہیں تو بس فاتح بھائی دیتے ہیں عارف بھائی کے چاہنے والے بہت ہیں جو اکثر و بیشتر نوازتے رہتے ہیں
ہمارا اکاؤنٹ منفی ریٹنگ کی ٹیسٹنگ کیلئے استعمال ہوتا ہے عموماً
آہو۔۔ پر بقول ان کے۔۔ ان کے پاس مضحکہ خیز والے زیادہ ہیں

مقدس کو غیر متفق دینا میری بہن کے لیے میری محبت کا انداز ہے۔
البتہ مقدس آپی کا اکاؤنٹ اس "محبت" کے اظہار کو یکسر نظر انداز کر رہا ہے۔
ساتھ میں نوٹ بھی لکھ لیں دستخط میں یہ ٹیسٹ اکاؤنٹ ہے جتنی مرضی ریٹنگ دیں اثر نہیں ہونے والا

اب ہر مراسلے کو مضحکہ خیز یا غمناک تو قرار نہیں دیا جا سکتا۔
خلیل بھائی، میں نے کبھی کسی مضحکہ خیز یا غیر متفق ریٹنگ پر غم کا اظہار نہیں کیا اور نہ ہی کبھی انھیں خاطر میں لاتا ہوں کیوں کہ میرے لیے ان کی اہمیت صفر ہے۔
اکاؤنٹ کا اچار تھوڑی ڈالنا ہے میں نے۔۔ ہو کئیرز آباؤٹ دیٹ لولزز

جی بھائیوں کو حق حاصل ہے بہنوں کی کھنچائی کرنے کا یہ تو محبت کا ایک انداز ہے
صفر کیوں ہے؟ کم از کم ایک بٹن کو دبانے جتنی اہمیت تو ہونی چاہئے۔
ارے ایسی ٹینشن ہم بہن بھائی نہیں لیتے

نہیں حمیرا۔۔۔ یہ کھچائی نہیں ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ جب میں مقدس کو "غیر متفق" کی ریٹنگ دیتا ہوں تو اس کا مطلب غیر متفق ہوتاہی نہیں اس لیے یہ کھچائی میں شمار نہیں ہوتا۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے آپ اپنے کسی پیارے کو محبت سے "پاگل" کہتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہوتا کہ آپ اس کے ذہنی توازن بگڑنے کی تصدیق کر رہے ہیں

یہ محض چھیڑ چھاڑ کا ایک طریقہ ہے۔ جیسے ہماری پر مزح کی ریٹنگز
ہاؤ سوئیٹ۔۔۔۔