محترم مصرع تو ایک ہی ہے نا!
محترم مصرع تو ایک ہی ہے نا!

کونسے قاعدے میاں؟
یار نقوی یہ میاں ویاں کیا ہے یار؟؟؟
میاں تو سمجھ میں ہمیں بھی آتا ہے لیکن ویاں کے بارے ضرور تحقیق کریں گے
کہاں جناب، ان قائدے قوانین سے تو ابھی تک نابلد ہوں،صرف اتنا جانتی ہوں کے انیس بحریں ہوتی ہیں (شائد) سوچا رہی تھی کہ کس کو زحمت دوں۔
جی بالکل اس کے علاوہ شعری اصطلاح بھی ہے یہ
جناب ان کا مطلب بھی بتائیں، صرف نام سے کیا ہو گا
لیکن ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ "میاں" اعزازی خطاب ہے بھئی۔ اور احترام عمر کا متقاضی نہیں۔ اصلاح سخن اور ادبی دھاگوں میں ہمارا انداز بیاں ایسا ہی ہوتا ہے جناب۔ خوب تو نیا نکتہ یہ واضح ہوا کہ آپ کو اب سے میاں کہہ کر نہ پکارا جائے۔ درست۔ جناب سے تو کوئی اعتراض نہیں ناں؟!
جناب در اصل سارا مسئلہ یہ ہے کہ شعر کہتے ہوئے اردو میں شرط ہے اسکا موزوں ہونا۔ اور کلام موزوں ان 19 بحروں اور ان کے زحافات سے خارج نہیں۔ لہٰذا یہ کسی شاعر کی ساخت نہیں۔ عروض مکمل ایک علم ہے۔
بالکل نہیں آپ اپنے ہم عمر لوگوں جیسا انداز اپنا کر مجھے کچھ بھی کہہ سکتے ہیں، لطافت اور مزاح کو میں پسند کرتا ہوں اورخاص طور پر آپ کو بھی
اساتذہ جواب دیں تو بہتر ہو گا۔ حجاز بچے! ذرا ٹیگ تو کرو اساتذہ کو
بہت آداب!
تقریباً تمام ہو گئے "منسلک" (ٹیگ)۔
مطلب ؟! یہ تو آج تک جاننے کی کوشش ہی نہیں کی۔ لیکن اسم معرفہ ہیں تو مطلب جان کر فائدہ؟
میرا مطلب تھا کہ ان کا استعمال وغیرہ، ان کی خصوصیات وغیرو وغیرہ