"مجھے عشق نہیں، مجھے پیار نہیں "برائے اصلاح

ماہی احمد — ستمبر 5، 2013 7:22 صبح
شکریہ :)
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 5، 2013 7:27 صبح
میرا مطلب تھا کہ ان کا استعمال وغیرہ، ان کی خصوصیات وغیرو وغیرہ :)
مفرد بحریں:
ہزج: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
رمل: فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن
رجز: مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن
کامل: متفاعلن متفاعلن متفاعلن متفاعلن
وافر: مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن
متقارب: فعولن فعولن فعولن فعولن
متدارک: فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن (اسی بحر کے ایک زحاف یا شاخ میں آپ کی یہ غزل ہے میرے حساب سے)
مرکب بحریں:
منسرح: مستفعلن مفعولات مستفعلن مفعولات
مقتضب: مفعولات مستفعلن مفعولات مستفعلن (یہ بحر منسرح سے ہی نکالی گئی ہے)
مضارع: مفاعیلن فاع لاتن مفاعیلن فاع لاتن
مجتث: مس تفع لن فاعلاتن مس تفع لن فاعلاتن
طویل: فعولن مفاعیلن فعولن مفاعیلن
مدید: فاعلاتن فاعلن فاعلاتن فاعلن
بسیط: مستفعلن فاعلن مستفعلن فاعلن
سریع: مستفعلن مستفعلن مفعولات
جدید: فاعلاتن فاعلاتن مس تفع لن
قریب: مفاعیلن مفاعیلن فاع لاتن
مشاکل: فاع لاتن مفاعیلن مفاعیلن
(یہ تمام اوزان شعر کے ایک مصرع کے ہیں۔ ان کے علاوہ ان کے زحافات بھی ہیں وہ الگ بحث ہے طویل۔ ایک شعر میں دونوں مصرع ان اوزان میں سے کسی میں سے ہوتے ہیں)
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 5، 2013 7:35 صبح
میرا مطلب تھا کہ ان کا استعمال وغیرہ، ان کی خصوصیات وغیرو وغیرہ :)
کچھ تفصیل میں یہاں بیان کر چکا ہوں۔ البتہ اس میں تھوڑے نہیں بہت اعتراضات ہیں لیکن اوائلی باتیں درست ہی ہیں ایک حد تک۔ آپ کو اندازہ ہو جائے گا۔
ماہی احمد — ستمبر 5، 2013 8:34 صبح
انشااللہ ضرور لکھوں گی، مجھے بھی نامکمل لگی :)
پسندیدگی کے لئے مشکور ہوں :)
دو مزید اشعار شامل کیے ہیں، دیکھیں :)
غدیر زھرا — ستمبر 5، 2013 9:04 صبح
بہت خوب بہنا :)
اچھی کوشش ہے :)
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ :)
امجد میانداد — ستمبر 5، 2013 9:18 صبح
لیکن ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ "میاں" اعزازی خطاب ہے بھئی۔ اور احترام عمر کا متقاضی نہیں۔ اصلاح سخن اور ادبی دھاگوں میں ہمارا انداز بیاں ایسا ہی ہوتا ہے جناب۔ خوب تو نیا نکتہ یہ واضح ہوا کہ آپ کو اب سے میاں کہہ کر نہ پکارا جائے۔ درست۔ جناب سے تو کوئی اعتراض نہیں ناں؟!
بھئی آپ کا پورا میسج ابھی پڑھا اور یہ نیچے بالکل نہیں اس سرخ تحریر کے جواب میں ہے۔
بالکل نہیں آپ اپنے ہم عمر لوگوں جیسا انداز اپنا کر مجھے کچھ بھی کہہ سکتے ہیں، لطافت اور مزاح کو میں پسند کرتا ہوں اورخاص طور پر آپ کو بھی :)
بس مجھے مصنوعیت اچھی نہیں لگتی اور آپ کو اسی لیے دوستوں بھائیوں جیسے سمجھایا ورنہ ہونے دیتا جیسا ہو رہا ہے۔
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 5، 2013 10:30 صبح
بھئی آپ کا پورا میسج ابھی پڑھا اور یہ نیچے بالکل نہیں اس سرخ تحریر کے جواب میں ہے۔
یعنی آپ کو جناب پکارے جانے سے بھی اعتراض ہے؟ امجد صاحب کہوں تو؟
محمد اسامہ سَرسَری — ستمبر 5، 2013 11:01 صبح
مفرد بحریں:
ہزج: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
رمل: فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن
رجز: مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن
کامل: متفاعلن متفاعلن متفاعلن متفاعلن
وافر: مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن
متقارب: فعولن فعولن فعولن فعولن
متدارک: فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن (اسی بحر کے ایک زحاف یا شاخ میں آپ کی یہ غزل ہے میرے حساب سے)
مرکب بحریں:
منسرح: مستفعلن مفعولات مستفعلن مفعولات
مقتضب: مفعولات مستفعلن مفعولات مستفعلن (یہ بحر منسرح سے ہی نکالی گئی ہے)
مضارع: مفاعیلن فاع لاتن مفاعیلن فاع لاتن
مجتث: مس تفع لن فاعلاتن مس تفع لن فاعلاتن
طویل: فعولن مفاعیلن فعولن مفاعیلن
مدید: فاعلاتن فاعلن فاعلاتن فاعلن
بسیط: مستفعلن فاعلن مستفعلن فاعلن
سریع: مستفعلن مستفعلن مفعولات
جدید: فاعلاتن فاعلاتن مس تفع لن
قریب: مفاعیلن مفاعیلن فاع لاتن
مشاکل: فاع لاتن مفاعیلن مفاعیلن
(یہ تمام اوزان شعر کے ایک مصرع کے ہیں۔ ان کے علاوہ ان کے زحافات بھی ہیں وہ الگ بحث ہے طویل۔ ایک شعر میں دونوں مصرع ان اوزان میں سے کسی میں سے ہوتے ہیں)
جزاکم اللہ خیرا۔
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 5، 2013 11:10 صبح
آداب
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 5، 2013 12:15 شام
امراؤ جان ادا :mad::mad::mad:
امراؤ جان ادا — ستمبر 5، 2013 12:16 شام
استغفرللہ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
مفرد بحریں:
ہزج: مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
رمل: فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن
رجز: مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن
کامل: متفاعلن متفاعلن متفاعلن متفاعلن
وافر: مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن
متقارب: فعولن فعولن فعولن فعولن
متدارک: فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن (اسی بحر کے ایک زحاف یا شاخ میں آپ کی یہ غزل ہے میرے حساب سے)
مرکب بحریں:
منسرح: مستفعلن مفعولات مستفعلن مفعولات
مقتضب: مفعولات مستفعلن مفعولات مستفعلن (یہ بحر منسرح سے ہی نکالی گئی ہے)
مضارع: مفاعیلن فاع لاتن مفاعیلن فاع لاتن
مجتث: مس تفع لن فاعلاتن مس تفع لن فاعلاتن
طویل: فعولن مفاعیلن فعولن مفاعیلن
مدید: فاعلاتن فاعلن فاعلاتن فاعلن
بسیط: مستفعلن فاعلن مستفعلن فاعلن
سریع: مستفعلن مستفعلن مفعولات
جدید: فاعلاتن فاعلاتن مس تفع لن
قریب: مفاعیلن مفاعیلن فاع لاتن
مشاکل: فاع لاتن مفاعیلن مفاعیلن
(یہ تمام اوزان شعر کے ایک مصرع کے ہیں۔ ان کے علاوہ ان کے زحافات بھی ہیں وہ الگ بحث ہے طویل۔ ایک شعر میں دونوں مصرع ان اوزان میں سے کسی میں سے ہوتے ہیں)
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 5، 2013 12:17 شام
یہ بالکل پرمزاح نہیں ہے مراسلہ اور نہ ہی شاپر والا ہے!!!
امراؤ جان ادا — ستمبر 5، 2013 12:23 شام
یہ بالکل پرمزاح نہیں ہے مراسلہ اور نہ ہی شاپر والا ہے!!!
ہاہاہاہا افففف کتنے jolly ہو حجاز بھائی :laugh::laugh::laugh::laugh:
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 5، 2013 12:26 شام
ہاہاہاہا افففف کتنے jolly ہو حجاز بھائی :laugh::laugh::laugh::laugh:
:beating:
بالکل نہیں! یہ مراسلہ بہت ہی سنجیدہ ہے!
امراؤ جان ادا — ستمبر 5، 2013 12:28 شام
:beating:
بالکل نہیں! یہ مراسلہ بہت ہی سنجیدہ ہے!
:silent3: داد تو دے لوں۔۔۔ :silent3::silent3::silent3:
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 5، 2013 12:30 شام
ہاں اس کی اجازت ہے!
امراؤ جان ادا — ستمبر 5، 2013 12:46 شام
ماہی آپی جی واہ کیا بات ہے(y)
یعنی آئیں اور چھا گئیں:applause: بلے بلے ہو گئی :)
بہت اچھا لکھا ہے، تنقید والا کام میں باقی سب کو سونپتی ہوں :chill:
اللہ کرے کے آپ کے قلم کا زور مزید بڑھے :) :) :)
گھبرائیں نہیں کمنٹ میں کرتی رہوں گی :) :) :)
حجاز بھائی :boxing:
عمر سیف — ستمبر 5، 2013 1:34 شام
محترم مصرع تو ایک ہی ہے نا!
بات پریم روگ کی تھی ۔۔ خیر ۔۔ رات گئی بات گئی ۔۔
مزمل شیخ بسمل — ستمبر 5، 2013 3:59 شام
جناب میرے حساب سے یہ غزل اس بحر میں ہے ورنہ میاں مزمل شیخ بسمل نشاندہی فرمائیں گے:
متدارک مثمن مضاعف مقطوع مجنون:
فعلن فَعِلن فعلن فعلن، فعلن فَعِلن فعلن فعلن
مجھے عشق نہیں مجھے پیار نہیں، مرا لفظوں کا بیوپار نہیں
:( اس بحر کا یہ نام میری سمجھ میں ہی نہیں آیا :eek:
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 5، 2013 4:02 شام
:( اس بحر کا یہ نام میری سمجھ میں ہی نہیں آیا :eek:
میں نے بھی شک کے عالم میں ہی لکھا ہے۔ درست کی نشاندہی فرما دیجیے براہ کرم!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92-%D8%B9%D8%B4%D9%82-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA%D8%8C-%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92-%D9%BE%DB%8C%D8%A7%D8%B1-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD.67467/page-5