دونوں کا اڑنا درست نہیں غالباً۔
اساتذہ بہتر رائے دے سکتے ہیں۔
دونوں کا اڑنا درست نہیں غالباً۔
اجی حضور معذرت۔۔۔۔مجھے کوئی معلومات نہیں۔۔۔
لیکن استادِ محترم صاحب میں نے تو سنا تھا کہ،۔۔ی الف و،، ۔پر شاعر کو اختیار حاصل ہوتا ہے کہ انہیں گرا دے
جتنا اختیار آپ دینا چاہ رہے ہیں، اس میں تو پھر ہر جملہ موزوں کیا جا سکتا ہے۔
اس نےبھیجا ہے مرے خط کا جواب
مفید سمجھا کہ مکمل پوسٹ ہی لگا دوں، ورنہ میرا اپنا پہلے یہی خیال تھا کہ متعلقہ مقام کاپی کر دیتا ہوں.......