کیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جی احمد بھای اینہیں اچھی طرح سمجھا دیں

میں عن قریب ایک جھگڑالو دھاگا کھولنے والا ہوں جس میں عینی شاہ آنٹی کے بارے میں تمام محفلین اور مدیران و لائبریئنز سے ان کے مزاج کے بارے میں رائے شماری کی جائے گی۔
اب پتا چلے گا۔
تو پھر تیار ہوجاؤ دھاگا بنارہا ہوں۔
کیا ہے بھئی انکل آپکو آرام سے بیٹھیں ناااااااااااااااااااااااااااااا

جاؤ معاف کیا۔
یہ کون سے زمانے کی عید ہئ انکل

آپ کا موڈ اچھا ہوجائے تو محفلین کے لیے وہ عید کا دن ہوتا ہے۔

ایک شرط پر آنٹی شانٹی نہیں بولوں گا کبھی بھی۔
وہ کیا
کچھ نہیں۔