عمومی اطلاعِ عام

محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 12:25 شام
:)
محب علوی — فروری 17، 2013 2:15 شام
انکل آپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپپ دیٹس ناٹ فئیر :cautious::(:cry:
محب علوی بھائی یہ دیکھییں ذرا :(
بھئی آنٹی شانٹی اکٹھا ٹھیک نہیں ہے ، کچھ تو خیال کرو ۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 17، 2013 2:55 شام
بھئی آنٹی شانٹی اکٹھا ٹھیک نہیں ہے ، کچھ تو خیال کرو ۔
میں نے تو سوری بھی کہہ دیا۔
عینی شاہ — فروری 18، 2013 6:14 صبح
بھئی آنٹی شانٹی اکٹھا ٹھیک نہیں ہے ، کچھ تو خیال کرو ۔
:cautious:آپ بھی ۔۔:(
عینی شاہ — فروری 18، 2013 6:14 صبح
میں نے تو سوری بھی کہہ دیا تھا۔
مگر یہاں تو دیکھو ابھی تک منہ پھولا ہوا ہے۔
6904.jpg
کوئی نہین پھولا وا منہ میرا اچھاااااااااااااااا :p
محب علوی — فروری 18، 2013 6:32 صبح
اووو بھائی اب سمجھ گئی بہت شکریہ :)
بہت خوب :)
کتنی دیر سے سمجھی ہو نیلم ویسے حکایتیں سناتی پھرتی ہو :p
محب علوی — فروری 18، 2013 6:33 صبح
میں نے تو سمجھایا ہے اور دیکھو سمجھ بھی گیا ہے ۔:)
عینی شاہ — فروری 18، 2013 6:34 صبح
میں نے تو سمجھایا ہے اور دیکھو سمجھ بھی گیا ہے ۔:)
ایسے سمجھاتے ہیں کہ آپ کے سمجھانے پر دو لوگوں کو کیوں آئی ہنسی :cautious:اس کا مطلب کوئی مذاق والی بات تھی آپ کے سمجھناے میں :cautious:
محب علوی — فروری 18، 2013 6:36 صبح
ایسے سمجھاتے ہیں کہ آپ کے سمجھانے پر دو لوگوں کو کیوں آئی ہنسی :cautious:اس کا مطلب کوئی مذاق والی بات تھی آپ کے سمجھناے میں :cautious:
مذاق والی بات ہوتی تو تم سمجھ نہ جاتی :)
عینی شاہ — فروری 18، 2013 6:38 صبح
مذاق والی بات ہوتی تو تم سمجھ نہ جاتی :)
تو وہ کیوں ہنسے تھے پھر نیلم آپی اور
محمداحمدبھائی
:cautious:
نیلم — فروری 18، 2013 11:46 صبح
کتنی دیر سے سمجھی ہو نیلم ویسے حکایتیں سناتی پھرتی ہو :p
سمجھ تو گئی ہوں نہ :D
نیلم — فروری 18، 2013 11:50 صبح
تو وہ کیوں ہنسے تھے پھر نیلم آپی اور
محمداحمدبھائی
:cautious:
عینی تمہں ابھی بھی سمجھ نہیں آئی :D
محب بھائی تمہیں آنٹی کہنے کی اجازت دے رہے ہیں ۔۔۔ذرا غور کرو :D
عینی شاہ — فروری 18، 2013 12:00 شام
عینی تمہں ابھی بھی سمجھ نہیں آئی :D
محب بھائی تمہیں آنٹی کہنے کی اجازت دے رہے ہیں ۔۔۔ ذرا غور کرو :D
اوہ اچھا تبھی تو میں کہوں پ لوگ ہنس کیو رے ہیں ۔۔۔ہ:eek: مممم اچھا بچووووووووووووووووووووو@محب علوی بھائی :waiting:
عینی شاہ — فروری 18، 2013 1:23 شام
:atwitsend:
محمداحمد — فروری 18، 2013 1:32 شام
عینی شاہ
یہاں بعنوانِ عمومی اطلاعِ عام کے موضوع پر گفتگو کی بات چیت زیرِ بحث ومباحثہ و تبصرہ ہوا چاہتی ہے چاہتی کیا ہے ہو رہی ہے۔ آپ کی شمولیت کی شرکت کی وجہ سے اس گفتگو کی بات چیت کو چار چاند و مہتاب لگتے نظرآتے دکھ رہے ہیں۔ ہم اس سلسلے کے معاملے میں عینی شاہد و گواہ اور اس امر کے معاملے کی تصدیق کی تائیدکرنے کے خواہاں ہونے کے خواہشمند ہیں۔اُمیدِ واثق و قوی و مقوی ہے کہ اب یہ بات کا معاملہ آپ کے لئے تصفیہ کا حل طلب و مقصود نہیں رہے گا۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 18، 2013 1:39 شام
عینی شاہ
یہاں بعنوانِ عمومی اطلاعِ عام کے موضوع پر گفتگو کی بات چیت زیرِ بحث ومباحثہ و تبصرہ ہوا چاہتی ہے چاہتی کیا ہے ہو رہی ہے۔ آپ کی شمولیت کی شرکت کی وجہ سے اس گفتگو کی بات چیت کو چار چاند و مہتاب لگتے نظرآتے دکھ رہے ہیں۔ ہم اس سلسلے کے معاملے میں عینی شاہد و گواہ اور اس امر کے معاملے کی تصدیق کی تائیدکرنے کے خواہاں ہونے کے خواہشمند ہیں۔اُمیدِ واثق و قوی و مقوی ہے کہ اب یہ بات کا معاملہ آپ کے لئے تصفیہ کا حل طلب و مقصود نہیں رہے گا۔
یہ ہردو دونوں صورتوں کے حالوں میں من و عن بالکل ہو بہو ایک جیسی سو فی صد ہنڈریڈ پرسنڈ ویسی کی ویسی ہی ہوتی ہیں ، بال برابر بھی سرِ مو فرق کا اختلاف نہیں ہے۔
محمداحمد — فروری 18، 2013 1:44 شام
ہنسی شاہ قبل از اکل و کھانا کھانے سے متصل فورا پہلے:
6904.jpg

ہنسی شاہ بعد از اکل و کھانا کھانے کے متصل فورا بعد:
6904.jpg

معلوم یہ پتا چلا کہ ہنسی شاہ ہردو دونوں صورتوں کے حالوں میں من و عن بالکل ہو بہو ایک جیسی سو فی صد ہنڈریڈ پرسنڈ ویسی کی ویسی ہی ہوتی ہیں ، بال برابر بھی سرِ مو فرق کا اختلاف نہیں ہے۔

اس بات پر بڑی ہنسی آ رہی ہے۔ لیکن فی الحال ہم نے خود کو کنٹرول کیا ہوا ہے۔ :)
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 18، 2013 1:49 شام
اس بات پر بڑی ہنسی آ رہی ہے۔ لیکن فی الحال ہم نے خود کو کنٹرول کیا ہوا ہے۔ :)
آپ کی ہنسی میرے لیے مہنگی نہ پڑجائے۔:)
محمداحمد — فروری 18، 2013 1:51 شام
آپ کی ہنسی میرے لیے مہنگی نہ پڑجائے۔:)

اسی لئے تو ہم احتیاط برت رہے ہیں۔ :)
عینی شاہ — فروری 18، 2013 1:54 شام
عینی شاہ
یہاں بعنوانِ عمومی اطلاعِ عام کے موضوع پر گفتگو کی بات چیت زیرِ بحث ومباحثہ و تبصرہ ہوا چاہتی ہے چاہتی کیا ہے ہو رہی ہے۔ آپ کی شمولیت کی شرکت کی وجہ سے اس گفتگو کی بات چیت کو چار چاند و مہتاب لگتے نظرآتے دکھ رہے ہیں۔ ہم اس سلسلے کے معاملے میں عینی شاہد و گواہ اور اس امر کے معاملے کی تصدیق کی تائیدکرنے کے خواہاں ہونے کے خواہشمند ہیں۔اُمیدِ واثق و قوی و مقوی ہے کہ اب یہ بات کا معاملہ آپ کے لئے تصفیہ کا حل طلب و مقصود نہیں رہے گا۔
اللہ کی قسم ایک لفظ جو سمجھ آیا ہو :idontknow:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D9%85%D9%88%D9%85%DB%8C-%D8%A7%D8%B7%D9%84%D8%A7%D8%B9%D9%90-%D8%B9%D8%A7%D9%85.59986/page-4