عمومی اطلاعِ عام

عینی شاہ — فروری 18، 2013 1:55 شام
اس بات پر بڑی ہنسی آ رہی ہے۔ لیکن فی الحال ہم نے خود کو کنٹرول کیا ہوا ہے۔ :)
توبہ کتنی مشکل اردو بولتے ہیں آپ لوگ آسان لفظوں میں بھی سمجھا دیں پلیز (n)
عینی شاہ — فروری 18، 2013 1:56 شام
آپ کی ہنسی میرے لیے مہنگی نہ پڑجائے۔:)
آ رہی ہے سمجھ مجھے اچھا بچو ٹھیک ہے پھر :eek:
عینی شاہ — فروری 18، 2013 1:56 شام
اسی لئے تو ہم احتیاط برت رہے ہیں۔ :)
آپککا پتہ بھی لگ گیا احمد بھائی (n)
محمداحمد — فروری 18، 2013 1:57 شام
اللہ کی قسم ایک لفظ جو سمجھ آیا ہو :idontknow:
آ رہی ہے سمجھ مجھے اچھا بچو ٹھیک ہے پھر :eek:

چلیے کچھ تو سمجھ آیا۔ :)
محمداحمد — فروری 18، 2013 1:59 شام
اللہ کی قسم ایک لفظ جو سمجھ آیا ہو :idontknow:

ویسے ہم نے اتنی ساری محنت اسی لئے کی تھی کہ یہ بات آپ کو سمجھا دیں۔ :) لیکن لگتا ہے کہ آپ کو صرف "سرسری" (کی) باتیں سمجھ آتی ہیں اور کسی کی نہیں آتیں۔ :)
محمداحمد — فروری 18، 2013 2:00 شام
اللہ کی قسم ایک لفظ جو سمجھ آیا ہو :idontknow:

اچھا ہم چھوٹے بھیا کو بلاتے ہیں۔ اب وہی آپ کو سمجھائیں گے۔ :)
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 18، 2013 2:00 شام
چلیے کچھ تو سمجھ آیا۔ :)
یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ہماری ذہین و فطین محترمہ عینی شاہ صاحبہ کو کچھ تو سمجھ میں آجاتا ہے ، باقی کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا، اف یہ آپ نے کیا کہہ دیا، کم از کم میں تو ایسی بات نہیں کرسکتا کہ عینی شاہ کو کچھ تو سمجھ میں آیا۔
محمداحمد — فروری 18، 2013 2:01 شام
یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ہماری ذہین و فطین محترمہ عینی شاہ صاحبہ کو کچھ تو سمجھ میں آجاتا ہے ، باقی کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا، اف یہ آپ نے کیا کہہ دیا، کم از کم میں تو ایسی بات نہیں کرسکتا کہ عینی شاہ کو کچھ تو سمجھ میں آیا۔

دیکھیے سرسری بھیا آپ یہ کام نہ کریں ورنہ آپ پر زنانہ نام بالکل بھی اچھا نہیں لگے گا۔ :):D
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 18، 2013 2:01 شام
ویسے ہم نے اتنی ساری محنت اسی لئے کی تھی کہ یہ بات آپ کو سمجھا دیں۔ :) لیکن لگتا ہے کہ آپ کو صرف "سرسری" (کی) باتیں سمجھ آتی ہیں اور کسی کی نہیں آتیں۔ :)
آپ کچھ بھی کہہ لیں ہمیں لڑوا نہیں سکتے۔
محمداحمد — فروری 18، 2013 2:02 شام
آپ کچھ بھی کہہ لیں ہمیں لڑوا نہیں سکتے۔

یہی بات ہم نے اُوپر کہی ہے۔ :p
عینی شاہ — فروری 18، 2013 2:03 شام
ویسے ہم نے اتنی ساری محنت اسی لئے کی تھی کہ یہ بات آپ کو سمجھا دیں۔ :) لیکن لگتا ہے کہ آپ کو صرف "سرسری" (کی) باتیں سمجھ آتی ہیں اور کسی کی نہیں آتیں۔ :)
مجھے نا سر کی آتی ہیں سمجھ نا سری کی آتی ہیں :pآپ بہت عالمنہ باتیں کرتیں ہیں افففف
عینی شاہ — فروری 18، 2013 2:04 شام
یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ہماری ذہین و فطین محترمہ عینی شاہ صاحبہ کو کچھ تو سمجھ میں آجاتا ہے ، باقی کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا، اف یہ آپ نے کیا کہہ دیا، کم از کم میں تو ایسی بات نہیں کرسکتا کہ عینی شاہ کو کچھ تو سمجھ میں آیا۔
کچھ بھی سمجھ نہیں آتا انفیکٹ :p
محمداحمد — فروری 18، 2013 2:05 شام
مجھے نا سر کی آتی ہیں سمجھ نا سری کی آتی ہیں :pآپ بہت عالمانہ باتیں کرتیں ہیں افففف

اور آپ بہت ہی ظالمانہ باتیں کرتی ہیں۔ :D:p
عینی شاہ — فروری 18، 2013 2:12 شام
اور آپ بہت ہی ظالمانہ باتیں کرتی ہیں۔ :D:p
تھینکس بس غرور نہیں کیا کبھی :notworthy:
محمداحمد — فروری 18، 2013 2:21 شام
تھینکس بس غرور نہیں کیا کبھی :notworthy:

کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ پہلے کچھ ایسی باتوں کا انتظام ہوجائے جن پر ۔۔۔۔۔ :)
عینی شاہ — فروری 18، 2013 2:22 شام
کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ پہلے کچھ ایسی باتوں کا انتظام ہوجائے جن پر ۔۔۔ ۔۔ :)
جن پر ۔۔۔:idontknow:
محمداحمد — فروری 18، 2013 2:26 شام

جن پر بھوت کا اثر ہوگیا ہے اس لئے وہ موجود نہیں ہیں۔ :)
محمداحمد — فروری 18، 2013 2:27 شام
ویسے بلال کے نہ ہونے کے بھی کافی نقصانات ہیں۔ :D
عینی شاہ — فروری 18، 2013 2:28 شام
جن پر بھوت کا اثر ہوگیا ہے اس لئے وہ موجود نہیں ہیں۔ :)
لیکن بھوت زادا سٹرانگ ہوتا ہے جن بابا سے :rolleyes:
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 18، 2013 2:28 شام
ویسے بلال کے نہ ہونے کے بھی کافی نقصانات ہیں۔ :D
مثلا؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D9%85%D9%88%D9%85%DB%8C-%D8%A7%D8%B7%D9%84%D8%A7%D8%B9%D9%90-%D8%B9%D8%A7%D9%85.59986/page-5