بالخصوص سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط بے حد ضروری ہے ۔۔۔۔
بالخصوص سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط بے حد ضروری ہے ۔۔۔۔
سنا تو یہ ہے کہ جاننے والوں سے احتیاط زیادہ ضروری ہے۔
واقعی شہزاد تو کسی بابے سے زیادہ معتبر ہیں
شاہ صاحبان سے یہ اکثر شرارت کرتے ہیں
یہ ملامتی صوفی ہیں (بقول وکیپیڈیا)
اچھاااا ۔ تو ۔اب سمجھاااا یہ ملامتی اقتباس تھا جسے محفلی دانشوران کیا کچھ سمجھ بیٹھے
یہ چیز تو دلچسپ ہے۔۔۔ ویسے تو کتاب کا نام بھی دلچسپ ہے۔۔ شب دیدہ۔۔۔ اور صفحہ نمبر بھی بالخصوص۔۔۔ ایسے نہیں زیک نے کہا کہ شہزاد صاحب بابوں سے زیادہ معتبر ہیں۔
شاہاں سے چھیڑ چلی جائے ہے اسد
صوفی ہیں۔۔ صوفی کانفرس کرواتے ہیں۔ صوفی پر کتاب لکھتے ہیں۔ اس کتاب کا ہدیہ تبریک ہزاروں میں ہوتا ہے۔ ملامت کرتے ہیں کہ کتنی مہنگی کتاب۔۔ سو اسی نسبت سے سلسلہ ملامتیہ کے کرتا دھرتا بھی ہیں۔ سال میں ایک آدھی ملامتی کانفرس بھی کرواتے ہیں۔ جہاں لوگ آتے ہیں ملامت کرتے ہیں۔ لعنت کا کہیں ذکر نہیں۔
ان کی کتابیں ، کتابوں کی دکان پہ دیکھ کے، الٹ پلٹ کر کے دیکھتے رہنے کے بعد گاہک ملامت کرتے ہیں، اسی لیے ملامتی فرقے کے فرد کہلائے جاتے ہیں۔ ہم نے خود بھی یہی پریکٹس کرنے کے بعد ہی انھیں ملامتی صف میں رکھا ہے۔ ان کی ایک بھی کتاب ہمارے گھر کے ریکس میں نہیں ہے۔
اوئے ہوئے ۔۔۔ماشاءاللہ !
لیکن بعض دفعہ ہم چاہتے ہیں کہ جو ہم سوچ رہے ہیں وہ بھانپ لیں لیکن ایسا نہیں ہوتا
بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل
خواتین کی یہ حس خواتین کے فائدے کے لئے ہی بنائی گئی ہے۔ کوئی اور اس سے فائدہ نہیں اُٹھا سکتا۔
اُلٹا نقصان کر لیتے ہیں، بعض اوقات زیادہ بڑے نقصانات۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D9%88%D8%B1%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D9%86%DA%A9%DA%BE.119336/page-2