مشرف علی فاروقی کی باتیں

ساجد — مئی 29، 2013 8:00 صبح
Musharraf-Ali-Farooqi-low-res-2.jpg
ناول نگار ، ادیب اور ترجمہ کار جناب مشرف علی فاروقی ادبی حلقوں میں کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ مشرف علی فاروقی نے اردو ادب کے گراں قدر سرمائے داستانِ امیر حمزہ اور داستانِ طلسمِ ہوش رُبا کو انگریزی زبان کے قالب میں ڈھالا۔
فاروقی صاحب کا کہنا ہے کہ "اد ب کی کوئی قومی شناخت نہیں ہوتی،دھڑے بندیوں سے الگ رہ کر تخلیقی سفرجاری رکھا جاسکتا ہے ، ایوارڈ ملنا کسی ادیب کی بہت بڑی کامیابی نہیں
وہ مزید فرماتے ہیں کہ "اردو ادب کے کرتا دھرتا نا اہل لوگ ہیں
روزنامہ دنیا کے "سنڈے میگزین" میں ان کا بہت دلچسپ و معلوماتی انٹر ویو نظر سے گزرا تھا ، سوچا کہ آپ سب کے ساتھ اسے سانجھا کروں ۔ لیجئے آپ بھی پڑھئے۔
محمداحمد — اگست 30، 2018 8:35 صبح
بہت خوب!
اردو تھیسارس کے پیچھے بھی یہ جناب ہیں۔ اور اردو تھیسارس بہت خاصے کی چیز ہے۔
نیرنگ خیال
فلک شیر
فرحت کیانی
محمد تابش صدیقی
محمداحمد — اگست 30، 2018 8:36 صبح
ان کے دنیا نیوز کے انٹرویو کا لنک اب کام نہیں کر رہا۔
فرحت کیانی — اگست 30، 2018 8:47 صبح
بہت خوب!
اردو تھیسارس کے پیچھے بھی یہ جناب ہیں۔ اور اردو تھیسارس بہت خاصے کی چیز ہے۔
نیرنگ خیال
فلک شیر
فرحت کیانی
محمد تابش صدیقی
مزید تفصیل پلیز۔
محمد تابش صدیقی — اگست 30، 2018 9:00 صبح
بہت خوب!
اردو تھیسارس کے پیچھے بھی یہ جناب ہیں۔ اور اردو تھیسارس بہت خاصے کی چیز ہے۔
نیرنگ خیال
فلک شیر
فرحت کیانی
محمد تابش صدیقی
جی ٹوئٹر پر فالو کر رہا ہوں۔ اردو تھیسارس کی ویب سروس بنانے کی درخواست کی تھی ان سے۔ مستقبل میں بنانے کی یقین دہانی کروائی تھی۔ :)
محمد تابش صدیقی — اگست 30، 2018 9:03 صبح
اردو تھیسارس
محمداحمد — اگست 30، 2018 9:07 صبح

یہ اردو تھیسارس کا ربط ہے۔ اور یہ اپنی نوعیت کی واحد آن لائن فرہنگ ہے۔
محمد تابش صدیقی — اگست 30، 2018 9:08 صبح
یہ اردو تھیسارس کا ربط ہے۔ اور یہ اپنی نوعیت کی واحد آن لائن فرہنگ ہے۔
اور اینڈرائڈ ایپ آفلائن ہے۔ :)
محمداحمد — اگست 30، 2018 9:13 صبح
اور اینڈرائڈ ایپ آفلائن ہے۔ :)

سب سے اچھی بات!
ہر وقت نیٹ ہونا ضروری نہیں ہے۔
محمداحمد — اگست 30، 2018 9:26 صبح

پہلی نظر میں یہ مجھے ضرار کھوڑو لگے۔ :)
نیرنگ خیال — اگست 30، 2018 11:28 صبح
ہر وقت نیٹ ہونا ضروری نہیں ہے۔
میں ہائبرنیشن پر جانے کا سوچ رہا ہوں۔
محمداحمد — اگست 30، 2018 11:58 صبح
میں ہائبرنیشن پر جانے کا سوچ رہا ہوں۔

آپ ابھی تو واپس آئے ہیں۔ :eek:
ابھی تو میری باری میں ہے۔ :):p
نیرنگ خیال — اگست 30، 2018 12:09 شام
آپ ابھی تو واپس آئے ہیں۔ :eek:
ابھی تو میری باری میں ہے۔ :):p
کیا دو بھائی اکھٹے نہیں جا سکتے۔۔۔۔ :(
مجھے جلد بلا لیا گیا واپس۔۔۔ ابھی وقت پڑا تھا۔۔۔
محمداحمد — اگست 30، 2018 12:13 شام
کیا دو بھائی اکھٹے نہیں جا سکتے۔۔۔۔ :(
مجھے جلد بلا لیا گیا واپس۔۔۔ ابھی وقت پڑا تھا۔۔۔

دو نوں بھائی اکھٹے چلے گئے تو معاملات جاسمن آپا کو اکیلے سنبھالنے پڑ جائیں گے۔ :)
نیرنگ خیال — اگست 30، 2018 12:56 شام
دو نوں بھائی اکھٹے چلے گئے تو معاملات جاسمن آپا کو اکیلے سنبھالنے پڑ جائیں گے۔ :)
وہ اکیلی سب پر بھاری ہیں۔ سنبھال لیں گی۔ ورنہ فرحت کیانی ہاتھ بٹانے کو آتی جاتی رہیں گی۔
جاسمن — اگست 30، 2018 1:08 شام
وہ اکیلی سب پر بھاری ہیں۔ سنبھال لیں گی۔ ورنہ فرحت کیانی ہاتھ بٹانے کو آتی جاتی رہیں گی۔
یہ کِن معاملات کی بات ہورہی ہے جو مجھے سنبھالنے ہوں گے؟:)
محمداحمد — اگست 30، 2018 2:39 شام
یہ کِن معاملات کی بات ہورہی ہے جو مجھے سنبھالنے ہوں گے؟:)

جو آپ سے سنبھلیں گے نہیں! :D:p
آلکسی وغیرہ کے ہی ہوں گے غالباً۔ :-P
نیرنگ خیال — اگست 30، 2018 3:02 شام
یہ کِن معاملات کی بات ہورہی ہے جو مجھے سنبھالنے ہوں گے؟:)
اب ہر بات قبل از وقت نہیں بتائی جا سکتی۔ یہ قصہ ہماری غیر موجودگی میں ہی کھلے گا۔
فرحت کیانی — اگست 31، 2018 10:36 صبح
وہ اکیلی سب پر بھاری ہیں۔ سنبھال لیں گی۔ ورنہ فرحت کیانی ہاتھ بٹانے کو آتی جاتی رہیں گی۔
یہ کیا بات ہو رہی ہے؟ میں تو اپنے حصے کا کام بہت مشکل سے کرتی ہوں کجا کہ آپ کے حصے کے کام بھی کروں۔
جاسمن آپ کو بھی میرا یہی مشورہ ہے۔ یہ دونوں بھائی آپ سے سارا کام کروانا چاہ رہے ہیں۔
نیرنگ خیال — اگست 31، 2018 11:36 صبح
یہ کِن معاملات کی بات ہورہی ہے جو مجھے سنبھالنے ہوں گے؟:)
جو آپ سے سنبھلیں گے نہیں! :D:p
آلکسی وغیرہ کے ہی ہوں گے غالباً۔ :-P
یہ کیا بات ہو رہی ہے؟ میں تو اپنے حصے کا کام بہت مشکل سے کرتی ہوں کجا کہ آپ کے حصے کے کام بھی کروں۔
جاسمن آپ کو بھی میرا یہی مشورہ ہے۔ یہ دونوں بھائی آپ سے سارا کام کروانا چاہ رہے ہیں۔
میرے اس جملے میں ایک غلطی تھی۔ جو کسی نے بھی درست نہیں کی۔ اور اب میں نے اپنا مراسلہ دیکھا تو نظر آئی۔
وہ اکیلی سب پر بھاری ہیں۔ سنبھال لیں گی۔ ورنہ فرحت کیانی ہاتھ بٹانے کو آتی جاتی رہیں گی۔

مجھے لکھنا تھا کہ
فرحت کیانی بھی ہاتھ بٹانے کو "جاتی جاتی" رہیں گی۔
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B4%D8%B1%D9%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%81%D8%A7%D8%B1%D9%88%D9%82%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA.64398/