اب کوئی فائدہ نہیں۔ جاسمن کو پتا چل چکا ہے۔
ویسے اصولا آپ کو یہی لکھنا چاہیے تھا۔
اب کوئی فائدہ نہیں۔ جاسمن کو پتا چل چکا ہے۔
فرحت!
ابھی تو اور بہت اس پہ تبصرے ہوں گے
جاسوسی ڈائجسٹ سے یاد آیا کہ جاسوسی ڈائجسٹ پڑھے بھی عرصہ ہوگیا ہے۔ اب تو اماں بھی نہیں پڑھتی۔۔۔۔ شاید گھر منگوانا بھی بند کر دیا ہے۔
اس کی عادت ہے وہی ہر بات ادھوری کرنا
الجھیں گے کئی بار ابھی لفظ سے مفہوم
میں سسپینس اور جاسوسی دونوں پڑھتی ہوں۔
سرورق کے تین رنگ ابھی بھی آتے ہیں؟
تین کی بجائے اب دو ہو گئے ہیں۔
اوہ۔۔۔ وہ اچھا سلسلہ تھا ویسے۔۔۔ کم نہیں کرنا چاہیے تھا۔۔۔
ہر کوئی نیرنگ تھوڑی ہوتا ہے۔ لوگ تو دو دن میں پڑھ مارتے ہیں۔
دیگر مطالعے!
مقابلہ ہوجائے۔۔۔
یہ بالکل ویسے ہی ہے جیسے برج والے لوگوں کے دن کا حال روز لکھتے ہیں۔ سب پر ہی صادق آتا ہے۔
اللہ بہت رحیم ہے۔ تن تنہا تو نہیں کر سکتی۔ میڈ ہے۔ اوپر کے کام کے لئے ماسی بھی آتی ہے۔ لیکن پھر بھی بہت سے کام کرنے ہوتے ہیں۔ جیسے آج پلاؤ بنایا۔ بہت سارے برتن دھوئے۔ بینگن کا بھرتہ بنایا۔ سلاد۔ سکنجویں۔پھٹوں کی چاٹ۔ اور لحیم کے لوازمات تیار کر کے چڑھائے۔ لحیم کے لئے گوشت چڑھایا۔