سارے کام روز تو نہیں ہوسکتے۔ روز مہمان نہیں آتے۔ روز کام زیادہ نہیں ہوتا۔ کبھی زیادہ کبھی کم۔
روز ڈائجسٹ نہیں پڑھا جاسکتا۔ وغیرہ وغیرہ۔
سارے کام روز تو نہیں ہوسکتے۔ روز مہمان نہیں آتے۔ روز کام زیادہ نہیں ہوتا۔ کبھی زیادہ کبھی کم۔
خوش خوراکیاں دیکھو۔۔۔۔
میں شامل ہوئی تو آپ اس دونوں اس مقابلے سے باہر ہو جائیں گے۔
ماشاءاللہ۔ زبردست
اٹھ کر تو باہر نہیں جانا پڑے گا؟
نہیں۔ بس اٹھ کر مجھے میری وہ کتاب ڈھونڈ کر دینی ہو گی جو میں پڑھ رہی ہوں۔