شکیب جلالی

انیس الرحمن — نومبر 22، 2012 9:54 صبح
لیکن اُن کےجیب سے ملنےوالا شعر تویہ ہی کہہ رہاہے:)
اصل میں بلال کی کیفیت غیریقینی سی ہے۔ اس لیے کنپھیوژ ہیں یہ۔۔۔:D
3sxkn.jpg
انیس الرحمن — نومبر 22، 2012 9:55 صبح
ہاہاہا
ایک شاعر سے بڑا لو گرو کون ہو گا!
وہ آپ کی شاگردی کیوں اختیار کرے؟
اگر لوگرو ہوتے تو خودکشی نہ کرتے پھرتے۔۔۔:rolleyes:
نیرنگ خیال — نومبر 22، 2012 9:56 صبح
میں سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں
محمد بلال اعظم — نومبر 22، 2012 10:03 صبح
اگر لوگرو ہوتے تو خودکشی نہ کرتے پھرتے۔۔۔ :rolleyes:

کیوں جی؟
لو گرو ہی تو خودکشی کرتے ہیں۔÷
یا خودکشی کرتے ہیں یا شاعری کرتے ہیں اور انہوں نے دونوں ہی کام کر لیے۔
محمد بلال اعظم — نومبر 22، 2012 10:05 صبح
اصل میں بلال کی کیفیت غیریقینی سی ہے۔ اس لیے کنپھیوژ ہیں یہ۔۔۔ :D
3sxkn.jpg

خدا خیر کرے میں تو 'معصوم" ہوں۔
محمداحمد — نومبر 22، 2012 10:11 صبح
ہو سکتا ہے۔
لیکن یہ شعر بے حس زمانے کی عکاسی بھی کر رہا ہے۔
ہو سکتا ہے وہ محبوب کی بجائے زمانے سے مخاطب ہوں۔
یہ فقرہ دیکھیے:
تعلقاتِ عامہ کے محکمے میں بھی انہیں ایک ذمہ دارانہ ملازمت مل گئی۔ لیکن وہ ان سب چیزوں سے مطمئن نہیں تھے۔

بہرحال کوئی اور اس پہ روشنی ڈالے۔
محمداحمد بھائی آپ کچھ بتائیں۔
لیجے:
torch-light-2.jpg
محمد بلال اعظم — نومبر 22، 2012 10:13 صبح

اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ ایک پاکستانی ہیں اور کسی زمانے میں طالبعلم بھی رہ چکے ہیں۔
حق ھا
محمداحمد — نومبر 22، 2012 10:15 صبح
ہو سکتا ہے۔
لیکن یہ شعر بے حس زمانے کی عکاسی بھی کر رہا ہے۔ ہو سکتا ہے وہ محبوب کی بجائے زمانے سے مخاطب ہوں۔
یہ فقرہ دیکھیے:
تعلقاتِ عامہ کے محکمے میں بھی انہیں ایک ذمہ دارانہ ملازمت مل گئی۔ لیکن وہ ان سب چیزوں سے مطمئن نہیں تھے۔

متفق
یوں بھی اگر آپ شکیب جلالی کی شاعری پڑھیں گے تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ اُن کی شاعری خالص عاشقی معشوقی والی نہیں ہے۔
محمداحمد — نومبر 22، 2012 10:15 صبح
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ ایک پاکستانی ہیں اور کسی زمانے میں طالبعلم بھی رہ چکے ہیں۔
حق ھا

الحمدللہ ! میں اب بھی طالبِ علم ہوں۔ :) اور پاکستانی بھی ۔
محمد بلال اعظم — نومبر 22، 2012 10:17 صبح
الحمدللہ ! میں اب بھی طالبِ علم ہوں۔ :) اور پاکستانی بھی ۔

ہمممم
محمد بلال اعظم — نومبر 22، 2012 10:20 صبح
جہاں تلک بھی یہ صحرا دکھائی دیتا ہے
میری طرح سے اکیلا دکھائی دیتا ہے
نہ اتنا تیز چلے سر پھری ہوا سے کہو
شجر پہ ایک ہی پتا دکھائی دیتا ہے
شکیب جلالی ، جدید غزل کا اہم نام،علی گڑھ کے ایک قریبی قصبے جلالی میں پیدا ہوئے ۔
ابھی دس برس ہی کے تھے کہ والدہ چل بسیں۔
گلے ملا نہ کبھی چاند، بخت ایسا تھا
ہرا بھرا بدن اپنا، درخت ایسا تھا
میٹرک کے بعد شکیب پاکستان چلے آئے۔
تعلیم حاصل کرنے کے بعد پہلے تو مختلف جرائد کے ساتھ منسلک رہے بعد میں تھل ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں نوکری شروع کی۔ اِسی سلسلے میں سرگودھا میں تعیناتی کے دوران صرف 32برس کی عمر میں خودکشی کر لی۔
ہر چند راکھ ہو کے بکھرنا ہے راہ میں
جلتے ہوئے پروں سے اڑا ہوں مجھے بھی دیکھ
تو نے کہا نا تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوں
آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتا بھی دیکھ
لنک
محمد بلال اعظم — نومبر 22، 2012 10:21 صبح
جہاں تلک بھی یہ صحرا دکھائی دیتا ہے
مری طرح سے اکیلا دکھائی دیتا ہے

نہ اتنی تیز چلے سر پھری ہوا سے کہو
شجر پہ ایک ہی پتّا دکھائی دیتا ہے

برا نہ مانیے لوگوں کی عیب جوئی کا
انھیں تو دن کو بھی سایا دکھائی دیتا ہے

یہ ایک ابر کا ٹکڑا کہاں کہاں برسے
تمام دشت ہی پیاسا دکھائی دیتا ہے

وہیں پہنچ کے گرائیں گے بادباں اپنے
وہ دور کوئی جزیرا دکھائی دیتا ہے

وہ الوداع کا منظر، وہ بھیگتی پلکیں
پسِ غبار بھی کیا کیا دکھائی دیتا ہے

مری نگاہ سے چھپ کر کہاں رہے گا کوئی
کہ اب تو سنگ بھی شیشہ دکھائی دیتا ہے

سمٹ کے رہ گئے آخر پہاڑ سے قدم بھی
زمیں سے ہر کوئی اونچا دکھائی دیتا ہے

کھلی ہے دل میں کسی کے بدن کی دھوپ شکیب
ہر ایک پھول سنہرا دکھائی دیتا ہے
الف عین — نومبر 23، 2012 9:05 صبح
یہ بھی لنک دے دینا تھا
انیس الرحمن — نومبر 23، 2012 9:29 صبح
ہر کسی کو مر جانا چاہیئے۔ کسی کو بھی زندہ نہیں رہنا چاہیئے۔ بس۔۔۔ ۔۔۔
بہت گہری بات کہی ہے۔ 99 فیصد کے تو سر سے گزر گئی ہوگی۔۔:)
نیلم — نومبر 23، 2012 10:50 صبح
بہت گہری بات کہی ہے۔ 99 فیصد کے تو سر سے گزر گئی ہوگی۔۔:)
توآپ سمھجادیں ہمیں،،،اُن 99 فیصد میں ہم بھی شامل ہیں:D
نیرنگ خیال — نومبر 26، 2012 5:30 صبح
بہت گہری بات کہی ہے۔ 99 فیصد کے تو سر سے گزر گئی ہوگی۔۔:)

:laugh:
نیرنگ خیال — نومبر 26، 2012 5:30 صبح
توآپ سمھجادیں ہمیں،،،اُن 99 فیصد میں ہم بھی شامل ہیں:D
کل تک تو آپ کو عقل کل ہونے کا دعوی تھا:p ۔ نکالوں پرانے مراسلے؟:cautious:
نیلم — نومبر 26، 2012 6:08 شام
کل تک تو آپ کو عقل کل ہونے کا دعوی تھا:p ۔ نکالوں پرانے مراسلے؟:cautious:
:D
اچھا،،،،میری یاداشت بڑی کمزورہے:laugh:
نیرنگ خیال — نومبر 27، 2012 5:01 صبح
:D
اچھا،،،،میری یاداشت بڑی کمزورہے:laugh:
ہم ہیں نہ یاد کرانے کو :p
نیلم — نومبر 27، 2012 6:31 صبح
ہم ہیں نہ یاد کرانے کو :p
نہیں مجھےپھربھی یادنہیں آناہے:laugh:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%DA%A9%DB%8C%D8%A8-%D8%AC%D9%84%D8%A7%D9%84%DB%8C.56516/page-2