چوٹ گہری لگتی ہے۔
میرے لیئے بہترین موقع ہے اس بات کو پرکھنے کا۔ چوٹ گہری لگتی ہے۔
میرے لیئے بہترین موقع ہے اس بات کو پرکھنے کا۔ اچھا ،،،پھردیوار پہ ضرور کی ٹکرماریں آپ ،،،اگر بہترین موقع ہےآپ کےلیےتو
بوکھلانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس سے عوام کی رائے میں پختگی آ رہی ہے۔ ثبوت پیش ہے ذیلی صورت میں
ہم بےخیال ہوں تو محفل کا رخ نہیں کرتے کہ خیال ہی تو ہماری پہچان ہے یہاں۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%DA%A9%DB%8C%D8%A8-%D8%AC%D9%84%D8%A7%D9%84%DB%8C.56516/page-3