محمد تابش صدیقی — اگست 29، 2018 5:22 صبح
لیکن کیا کچھ اور مل سکتے ہیں
اگر بحر معلوم ہو جائے تو درست قافیے معلوم ہو سکتے ہیں۔
اسعد اٹاوی — اگست 29، 2018 5:22 صبح
اور بھی مل سکتے ہیں، مگر بحر معلوم ہو تو درست قافیہ ڈھونڈنا آسان ہو جاتا ہے۔
چار لفظوں میں کئی راز ہوا کرتے ہیں
محمد تابش صدیقی — اگست 29، 2018 5:27 صبح
چار لفظوں میں کئی راز ہوا کرتے ہیں
پرداز
ناساز
اعجاز
اعزاز
اغماز
ممتاز
شہناز
شہباز
ہم راز
جانباز
اسعد اٹاوی — اگست 29، 2018 5:34 صبح
پرداز
ناساز
اعجاز
اعزاز
اغماز
ممتاز
شہناز
شہباز
ہم راز
جانباز
بہت بہت شکریہ جناب
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
اللہ آپ کو شاد و آباد اور ممتاز رکھے
آمین
عبدالرحمن آزاد — نومبر 6، 2018 4:59 شام
”خوب “کے ہم قافيہ الفاظ کيا ہونگے؟
عبدالرحمن آزاد — نومبر 6، 2018 5:37 شام
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ڈستا. ہنستا. سستا. چبھتا. برستا. چھپتا. جلتا. کیا یہ سب ہم قافیہ ہیں؟
یہاں تین حرف ہم قافيہ بنارہی ہے س ت ا لھذا يہ جو چبھتا چھپتا اور جلتا موزون نہيں ہے باقی سستا ،ڈستا، ہنستا،برستا ٹيھک ہيں ، ميرے خيال ميں
محمد تابش صدیقی — نومبر 6، 2018 6:04 شام
”خوب “کے ہم قافيہ الفاظ کيا ہونگے؟
درست طور پر تو بحر معلوم ہونے کی صورت میں ہی بتائے جا سکتے ہیں۔
خوب، ناخوب، مرغوب، مرعوب، مجذوب، محجوب، مرطوب، منسوب، ڈوب، ۔۔۔
عبدالرحمن آزاد — نومبر 6، 2018 6:32 شام
درست طور پر تو بحر معلوم ہونے کی صورت میں ہی بتائے جا سکتے ہیں۔
خوب، ناخوب، مرغوب، مرعوب، مجذوب، محجوب، مرطوب، منسوب، ڈوب، ۔۔۔
جزاك الله بڑی مہربانی
درست طور پر تو بحر معلوم ہونے کی صورت میں ہی بتائے جا سکتے ہیں۔
خوب، ناخوب، مرغوب، مرعوب، مجذوب، محجوب، مرطوب، منسوب، ڈوب، ۔۔۔
عبدالرحمن آزاد — نومبر 6، 2018 6:42 شام
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ہجر شجر فجر انکے ہم وزن الفاظ چاہیے۔تشکر۔
اجر خنجر بنجر فلحال يہ ذہين میں ايا
عبدالرحمن آزاد — دسمبر 11، 2018 2:46 شام
بساط، نشاط، سراط
مذید رہنماٸی درکار ہے
محمد تابش صدیقی — دسمبر 11، 2018 2:52 شام
محمد تابش صدیقی — دسمبر 11، 2018 2:54 شام
بساط، نشاط، سراط
مذید رہنماٸی درکار ہے
خیاط
خطاط
محمد تابش صدیقی — دسمبر 11، 2018 2:54 شام
نقاط
عبدالرحمن آزاد — دسمبر 11، 2018 2:55 شام
محمد تابش صدیقی — دسمبر 11، 2018 2:55 شام
محمد تابش صدیقی — دسمبر 11، 2018 2:56 شام
احتیاط
اختلاط
محمد تابش صدیقی — دسمبر 11، 2018 2:57 شام
اگر بحر بھی بتا دیا کریں تو درست قافیے بتانا آسان ہو جاتا ہے۔

جسنین — جنوری 27، 2019 9:20 شام
نامور کا قافیہ کیا ہو گا؟
جسنین — جنوری 27، 2019 9:21 شام
نامور کا قافیہ کیا ہو گا؟؟؟
شکیل عباس — اپریل 5، 2019 1:48 صبح
سلام علیکم
"یکتا"کے ہم قافیہ الفاظ کیا ہوں گے؟