آئی ایم ڈی کے

دلاور خان — اپریل 15، 2014 2:24 شام
سب دوستوں کو سلام
جیہ نے کہا یہاں اپنا تعارف دینا ہے اس کے بعد ہمارا راشن کارڈ جاری کردیا جائے گا :)
جتنا بھاری بھرکم میرا نام ہے شخصیت اتنی بھاری نہیں۔ پتہ نہیں کیوں میرا یہ نام رکھا گیا اور پھر دلاور خان سے ڈی کے ہوگیا :)
حتٰی کہ اب گھر میں امی ابو تک اسی نام سے بلاتے ہیں۔
پیدائش سے لے کر اب تک کراچی میں ہی زندگی گزر رہی ہے
لیجئے ہوگیا تعارف :)
جیہ — اپریل 15، 2014 2:26 شام
بس اتنا؟
خیر محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ یہاں آپ وقت اچھا گزرے گا۔۔۔ بس سیاسی اور مذہبی دھاگوں سے دور رہنا ہے
فلک شیر — اپریل 15، 2014 2:29 شام
خوش آمدید دلاور۔
قیصرانی — اپریل 15، 2014 2:36 شام
محفل پر خوش آمدید :)
محمداحمد — اپریل 15، 2014 2:38 شام
محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔!
زیک — اپریل 15، 2014 2:38 شام
خوش آمدید دلاور
محمدصابر — اپریل 15، 2014 2:41 شام
محفل میں خوش آمدید جناب
دلاور خان — اپریل 15، 2014 2:42 شام
آپ سب کا بے حد شکریہ :)
دلاور خان — اپریل 15، 2014 2:43 شام
بس اتنا؟
خیر محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ یہاں آپ وقت اچھا گزرے گا۔۔۔ بس سیاسی اور مذہبی دھاگوں سے دور رہنا ہے
جی تھانیدارنی صاحبہ :)
دلاور خان — اپریل 15، 2014 2:49 شام
اصل بھاری بھرکم نام تو آپ کا ہے فلک شیر :)
دلاور خان — اپریل 15، 2014 2:53 شام
برف باری میں سگار
کبھی ٹرائی کرے دیکھئے گا تو :)
قیصرانی — اپریل 15، 2014 2:54 شام
برف باری میں سگار
کبھی ٹرائی کرے دیکھئے گا تو :)
میں نے بتایا نا کہ مجھے تمباکو سے الجھن ہوتی ہے۔ اس لئے نو تھینکس :)
دلاور خان — اپریل 15، 2014 2:55 شام
میں نے بتایا نا کہ مجھے تمباکو سے الجھن ہوتی ہے۔ اس لئے نو تھینکس :)
کافی ہی کافی ہے پھر تو :)
قیصرانی — اپریل 15، 2014 2:57 شام
کافی ہی کافی ہے پھر تو :)
انجوائے کرنے کے لئے میں کسی سہارے کا قائل نہیں۔ اس لئے کافی نہ ہو، تمباکو نہ ہو، موسیقی بھی نہ ہو پھر بھی آپ خوبصورت موسم سے بدرجہ اُتم لطف اندوز ہو سکتے ہیں :)
خالد محمود چوہدری — اپریل 15، 2014 3:00 شام
محفل پر خوش آمدید جناب ڈی کے صاحب
سلمان حمید — اپریل 15، 2014 3:27 شام
محفل میں خوش آمدید ڈی کے بھائی :)
دلاور خان — اپریل 15، 2014 3:33 شام
انجوائے کرنے کے لئے میں کسی سہارے کا قائل نہیں۔ اس لئے کافی نہ ہو، تمباکو نہ ہو، موسیقی بھی نہ ہو پھر بھی آپ خوبصورت موسم سے بدرجہ اُتم لطف اندوز ہو سکتے ہیں :)
جیہ دیکھیں تو کہیں گی
کوئی نہ ہو
بس وہ کولیگ۔۔۔۔۔۔۔ :)
دلاور خان — اپریل 15، 2014 3:33 شام
محفل پر خوش آمدید جناب ڈی کے صاحب
شکریہ :)
دلاور خان — اپریل 15، 2014 3:33 شام
محفل میں خوش آمدید ڈی کے بھائی :)
شکریہ :)
عبد الرحمن — اپریل 15، 2014 4:08 شام
وعلیکم السلام!
خوش آمدید دلاور بھائی!
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D9%85-%DA%88%DB%8C-%DA%A9%DB%92.73544/