عبدالقیوم چوہدری — اپریل 15، 2014 4:21 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
محفل میں خوش آمدید۔
مقدس — اپریل 15، 2014 4:44 شام
ویلکم بھائی
قیصرانی — اپریل 15، 2014 5:27 شام
جیہ دیکھیں تو کہیں گی
کوئی نہ ہو
بس وہ کولیگ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ایسی بھی کوئی بات نہیں جناب

جیہ — اپریل 15، 2014 5:32 شام
جیہ دیکھیں تو کہیں گی
کوئی نہ ہو
بس وہ کولیگ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
نو کولیگ. بس ہونے والی وہ.

آٹھ سال سے بس ہونے والی ہی ہے.
محمود احمد غزنوی — اپریل 15، 2014 5:34 شام
خوش آمدید جناب ۔۔۔۔پہلیاں چل رہی ہیں یہاں تو
قیصرانی — اپریل 15، 2014 5:39 شام
نو کولیگ. بس ہونے والی وہ.

آٹھ سال سے بس ہونے والی ہی ہے.
نو کولیگز نہیں نا، جس کولیگ کی بات کر رہا ہوں، اس کے تو بچے بھی مجھ سے زیادہ عمر کے ہیں

جیہ — اپریل 15، 2014 5:43 شام
نو کولیگز نہیں نا، جس کولیگ کی بات کر رہا ہوں، اس کے تو بچے بھی مجھ سے زیادہ عمر کے ہیں
خیر ... جس دن آپ کی شادی کے مبارک باد کا دھاگہ کھلے گا اس دن میں سوا روپیہ خیرات میں دوں گی
الف عین — اپریل 15، 2014 5:43 شام
خوش آمدید ڈی کے
قیصرانی — اپریل 15، 2014 6:15 شام
خیر ... جس دن آپ کی شادی کے مبارک باد کا دھاگہ کھلے گا اس دن میں سوا روپیہ خیرات میں دوں گی
اتنی فضول خرچی؟ کم سے کم دو تین سکیورٹی گارڈ ضرور ساتھ لائیے گا

محمد وارث — اپریل 16، 2014 5:53 صبح
خوش آمدید دلاور خان صاحب
دلاور خان — اپریل 16، 2014 6:57 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید دلاور بھائی!
شکریہ

دلاور خان — اپریل 16، 2014 6:57 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ

دلاور خان — اپریل 16، 2014 6:58 صبح
شکریہ مقدس، آپ کا نام بہت پیارا ہے

دلاور خان — اپریل 16، 2014 6:58 صبح
ایسی بھی کوئی بات نہیں جناب
پھر کیسی بات ہے

دلاور خان — اپریل 16، 2014 6:58 صبح
نو کولیگ. بس ہونے والی وہ.

آٹھ سال سے بس ہونے والی ہی ہے.
یعنی ابھی تک ہوئی نہیں

دلاور خان — اپریل 16، 2014 6:59 صبح
شکریہ جناب

دلاور خان — اپریل 16، 2014 6:59 صبح
شکریہ

قیصرانی — اپریل 16، 2014 10:24 صبح
پھر کیسی بات ہے
ویسی

مقدس — اپریل 16، 2014 10:24 صبح
شکریہ مقدس، آپ کا نام بہت پیارا ہے
تھینک یو۔۔ میرے بابا نے دیا تھا یہ نام مجھے

منصور مکرم — اپریل 16، 2014 10:28 صبح
دلاور خان صاحب محفل پر خوش آم دید۔