اب نام اتنا بھی بھاری نہیں ہے۔ اچھا نام تو ہے ،دلاور خان
بلاوجہ اتنے پیارے نام کو بگاڑا ہے۔
ویسے اس نام سے مین بہت مانوس ہوں کہ نمائندہ بی بی سی دلاور خان وزیر کی خبریں سنتا ہوں۔
اب نام اتنا بھی بھاری نہیں ہے۔ اچھا نام تو ہے ،دلاور خان
دیسی باتیں
اچھا نام دیا
شکریہ
ایک تو دلاور اوپر سے خان
شکریہ
میں پہلے بھی مقدس حیات تھی اور اب بھی یہی ہوں۔۔ آئی ہیو ناٹ چینجڈ مائی نیم
اللہ آپ کو تا حیات مقدس و مسرور رکھے
نہیں جناب ۔۔۔ وہ تو بس ذرا جملے کو بحر میں لانے کو لکھا ہے۔۔۔۔
ایک لمحے کو تو لگا جیسے کسی دوسرے سیارے سے کوئی میسج بھیج رہا ہو
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D9%85-%DA%88%DB%8C-%DA%A9%DB%92.73544/page-3