آداب

محمدظہیر — فروری 26، 2017 6:39 صبح
" یا اگر کسی اچھے ویب سائٹ کو ' جانتے 'ہیں تو مجھے بتادیں '"!:):)
یہ ہمارے مابدولت بھائی ہیں۔ ان سے اردو املاء سیکھنے میں آپ کو کافی مدد ہوگی rahi :)
محمدظہیر — فروری 26، 2017 6:44 صبح
شکریہ آپ کا۔
ہاں جی کبھی دیکھتی تھی لیکن اب دو سال ہے جو میں نے کوئی فلم نہیں دیکھی۔اگر آپ کے پاس کوئی اچھی چھوٹی فلم ہے تو برائے مہربانی مجھے دے دیں:act-up:
آپ ہندوستان کے مشہور اداکار عامر خان کی فلم "پی کے" دیکھیے یوٹیوب پر مل جائے گی :)
ایچ اے خان — فروری 26، 2017 7:38 صبح
کوئی ضرورت نہیں فلمیں دیکھنے کی
اگر اردو سیکھنی ہے تو پاکستانی ڈرامے دیکھیں
پرانے
اشفاق احمد کے یا طویل ڈرامے 1984
محمدظہیر — فروری 26، 2017 8:29 صبح
آپ کو اردو سیکھنے کے لیے فلم دیکھنی ہو تو پرانی ہندی فلمیں دیکھیے جیسے مغل اعظم ، امراؤ جاں وغیرہ rahi
ایچ اے خان — فروری 26، 2017 8:33 صبح
آپ کو اردو سیکھنے کے لیے فلم دیکھنی ہو تو پرانی ہندی فلمیں دیکھیے جیسے مغل اعظم ، امراؤ جاں وغیرہ rahi

اردو سیکھنے کے لیے ہندی فلم؟
بھائی اردو پاکستانی ڈرامے میں ملے گی پی ٹی وی کے
ایچ اے خان — فروری 26، 2017 8:33 صبح
اچھا یہ دیکھ لیں
ایچ اے خان — فروری 26، 2017 8:34 صبح
یہ بھی
ایچ اے خان — فروری 26، 2017 8:35 صبح
اگر وقت ہو تو یہ ضرور دیکھنا ہے
یہ ہوم ورک ہے
محمدظہیر — فروری 26، 2017 8:37 صبح
اردو سیکھنے کے لیے ہندی فلم؟
بھائی اردو پاکستانی ڈرامے میں ملے گی پی ٹی وی کے
آپ پہلے مغل اعظم تو دیکھیے پھر تبصرہ فرمائیے جناب
ایچ اے خان — فروری 26، 2017 8:39 صبح
آپ پہلے مغل اعظم تو دیکھیے پھر تبصرہ فرمائیے جناب
دیکھ چکا ہوں۔ کوئی کہانی نہیں
فہمیدہ کی کہانی استانی راحت کی زبانی دیکھ لیں
پھر بولیں
محمدظہیر — فروری 26، 2017 10:30 صبح
دیکھ چکا ہوں۔ کوئی کہانی نہیں
فہمیدہ کی کہانی استانی راحت کی زبانی دیکھ لیں
پھر بولیں
کہانی کی نہیں زبان کی بات کر رہا ہوں میں۔ دیکھتا ہوں وقت ملنے پر فہمیدہ کی کہانی:p
ایچ اے خان — فروری 26، 2017 10:42 صبح
کہانی کی نہیں زبان کی بات کر رہا ہوں میں۔ دیکھتا ہوں وقت ملنے پر فہمیدہ کی کہانی:p
وقت نکالیں
آپ نے نہیں دیکھا؟
ایچ اے خان — فروری 26، 2017 10:48 صبح
یہ بھی نہیں دیکھا ہوگا؟ اس کا ایک نیا ورژن بھی ہے۔ یہ دیکھا ہے اگر نہیں تو پھر کیا دیکھا ہے؟
یہ اسکا نیا ورژن
محمدظہیر — فروری 26، 2017 10:58 صبح
وقت نکالیں
آپ نے نہیں دیکھا؟
بالکل بھی نہیں دیکھا ۔ اتنا وقت نہیں کی یہ سب دیکھ سکوں۔ آپ نے فرمائش کی ہے تو دیکھ لیتا ہوں پھر کبھی:ROFLMAO:
ایچ اے خان — فروری 26، 2017 11:01 صبح
بالکل بھی نہیں دیکھا ۔ اتنا وقت نہیں کی یہ سب دیکھ سکوں۔ آپ نے فرمائش کی ہے تو دیکھ لیتا ہوں پھر کبھی:ROFLMAO:
کبھی نہیں ابھی
ایچ اے خان — فروری 26، 2017 11:03 صبح
یہ بھی دیکھنا
محمد امین صدیق — فروری 26، 2017 12:27 شام
یہ ہمارے مابدولت بھائی ہیں۔ ان سے اردو املاء سیکھنے میں آپ کو کافی مدد ہوگی rahi :)
مابدولت ازحدعجزوانکسار سے برادرم محمدظہیر کا مراسلۂ بالا کے لئے شکریہ بجالاتے ہیں جس میں موصوف نے مابدولت کو کسی اصلاحی خدمت کا بلاکم وکاست اہل گردانا ۔:):)
محمدظہیر — فروری 26، 2017 12:41 شام
مابدولت ازحدعجزوانکسار سے برادرم محمدظہیر کا مراسلۂ بالا کے لئے شکریہ بجالاتے ہیں جس میں موصوف نے مابدولت کو کسی اصلاحی خدمت کا بلاکم وکاست اہل گردانا ۔:):)
مجھے بے حد خوشی ہوئی کہ مابدولت نے میرے مراسلے کا جواب دینے کی زحمت فرما کر مجھے شرف بخشا :)
یہ دیکھیے ایچ اے خان صاحب، میں ان کی اتنی گاڑھی اردو فقط اس لیے سمجھ پایا کیوں کہ میں نے بھی مغل اعظم دیکھی ہے
ایچ اے خان — فروری 26، 2017 1:15 شام
مجھے بے حد خوشی ہوئی کہ مابدولت نے میرے مراسلے کا جواب دینے کی زحمت فرما کر مجھے شرف بخشا :)
یہ دیکھیے ایچ اے خان صاحب، میں ان کی اتنی گاڑھی اردو فقط اس لیے سمجھ پایا کیوں کہ میں نے بھی مغل اعظم دیکھی ہے

آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟
rahi — فروری 26، 2017 2:37 شام
کوئی ضرورت نہیں فلمیں دیکھنے کی
اگر اردو سیکھنی ہے تو پاکستانی ڈرامے دیکھیں
پرانے
اشفاق احمد کے یا طویل ڈرامے 1984
اس وضاحت کے لیے آپ کا شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8.94975/page-4