پہلے خشک دیکھ لوں پھر دوسری طرف دیکھوں گی
ویسے ہائیٹس کا فوبیا ہونے کے باوجود بھی کسی چوٹی کو سر کرنے کی خواہش ہے
پہلے خشک دیکھ لوں پھر دوسری طرف دیکھوں گی
پہاڑ سے نظارے کی اپنی ہی بات ہے۔ اونچائی کے فوبیا کے ساتھ بھی بہت لوگوں کو پہاڑوں میں ہائیک کرتے دیکھا ہے۔
ایک دو کے نام؟
مالدیپ انڈونیشیا ملائیشیا کے بیچز۔۔۔ وینس ۔۔ اٹلی ۔۔۔ اور باقی موقع ملنے پر ریسرچ کروں گی کیا دیکھنا چاہیئے
بھیا ...پہلی خواھش پوری ہونے کے بعد باقی ادھوری رہ جائینگی ...ایسا کریں پہلے دو پر دیہان دیں اسے تیسرے نمبر پر رکھ لیں ...
واہ ..واہ ..عاطف بھائی میں نے بھی بلکل یہی مشورہ پوسٹ کیا ہے اور اب یہ پڑھ رہا ہوں آپ کا کومنٹ ...اس کا مطلب ہے میں اکیلا زہین بندہ نہیں ہوں یہاں ...

دو باتیں ذہن میں آگئیں ، ایک تو یہ کہ ۔

نہیں عاطف بھائی یہ تو بس جہاز سے سایکل ٹکرانے والی بات ہوگئی .جیسے میرا کوئی شعر غالب کے یا اقبال کے خیال سے ٹکرا جائے .. اتفاقیہ ...
بس اب اس ٹکراؤ کو اپنی بکٹ لسٹ میں اولین جگہ دے دیں ۔
ناول کہانیاں پڑھتے فلم دیکھتے اکثر اس منظر بہت متاثر کرتا کہ جب کوئی ریوالور اپنے منہ میں رکھتے گولی چلاتے اس جہاں سے گزر جاتا ۔
میں اپنے ایکسیڈنٹ کے بعد تقریباً ایک مہینہ جرنل ہسپتال میں رہنے کے بعد گھر واپس آئی تو مجھے نیند نہیں آتی تھی رات میں شاید ڈاکٹر نے میری میڈیسن میں سے نیند کی گولی کم کر دی تھی۔
تم خود بہت سارا پڑھ لو میرے لیے وہ ہی کافی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اسکے بعد پھر سونے سے توبہ کر لی؟
سونے سے تو نہیں لیکں نیند کی گولی کھانے سے توبہ کر لی
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DA%A9%D9%B9-%D9%84%D8%B3%D9%B9.87255/page-10