پاکستانی ڈاکٹر عبدالسلام کی لیگی سی پر کام کرکے ایک اور نوبل انعام لینا ہے؟
پاکستانی ڈاکٹر عبدالسلام کی لیگی سی پر کام کرکے ایک اور نوبل انعام لینا ہے؟
گرینڈ یونیفائیڈ تھیوری پیش کرنا قریب قریب سبھی طبعیات دانوں کی خواہش ہے
خواہش تو بہت ہے۔ کیا پتہ کبھی پوری بھی ہو جائے
یہ "اسطو خودوس" کیا ہے
دماغ کی جھاڑو کہلاتی ہے، سارے فاسد خیالات نکال باہر کرتی ہے
یعنی خواتین کے کام کی چیز ہے
ایک اور:
یہ کون سی لیگ ہے؟ جسٹس لیگ، لیگ آف اسیسنز یا مسلم لیگ؟
لیگیسی ہن آرام اے؟
Legacy
جی، مردوں کو کھلانے کی خاطر نا؟
کافی کوشش (20 ممالک) کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ ساری دنیا دیکھنا ممکن نہیں ہے لہذا اب چیدہ چیدہ جگہوں کی فہرست بنا رہا ہوں جہاں جانا ضروری ہے۔
Twenty down, only 180 to go
کہاں جانا زیادہ ضروری ہے، اسکا تعین کیسے ہوگا؟
ان ۲۰ میں سے کونسے ممالک ہیں جو آپ کے خیال میں ضرور دیکھنے چاہیے۔ نیز انکا بھی بتا دیں جو بالکل نہیں دیکھنے چاہیے۔
ہر سال دو نئے ممالک بھی جاؤں تو 90 سال لگیں گے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DA%A9%D9%B9-%D9%84%D8%B3%D9%B9.87255/page-11