اس وقت باہر کا درجہ حرارت 31 ہے، برداشت سے بہت زیادہ باہر۔ مثبت پندرہ ڈگری پر میری برداشت جواب دینے لگتی ہے
اس وقت باہر کا درجہ حرارت 31 ہے، برداشت سے بہت زیادہ باہر۔ مثبت پندرہ ڈگری پر میری برداشت جواب دینے لگتی ہے
لندن میں تو آج کل ریکارڈ گرمی پڑ رہی ہے
ناروے میں بھی آج ریکارڈ ۲۵ ہے۔ عموما اسوقت یہاں برف ہوتی ہے
آپکا کولنگ سسٹم خراب ہے۔ اسے تبدیل کروائیں
جی، درست کہا
ل و ل
آج کل میں بھی گرمی سے بھاگنا چاہ رہا ہوں۔ اٹلانٹا کا پہلے یا دوسرے نمبر کا ریکارڈ گرمی کا موسم ہے۔
آپکی اور میری لسٹ کافی ملتی جلتی ہے... بس بات اتنی ہے کہ میری لسٹ میں ٹاپ پر کچھ اور ہے جو کہ آپ کی لسٹ میں سرے سے ہے ہی نہیں
باقی چیزیں ایک طرف یہ دونوں لال اور ہرے نشان ملنے میں پیسے کا عمل دخل بالکل نہیں ہے
گڈ....
آپ اپنی ارشاد فرما دیں.. یا فرما دی ہیں تو دکھا دیں..
اپنے آپ تک رسائی پانا
یہ اور بات ہے کہ ہماری بکٹ لسٹ بدلتی رہتی ہے۔

جناتی زبان میں کچھ لکھا ہے۔ اتنی مشکل بکٹ لسٹ!!
جناتی نہیں، یہ زیکی زبان کہی جاسکتی ہے۔
"جس" کہوں گا تو بے ادبی ہوگی۔۔۔ اس لیے کہ "اس " کی جگہ "ان" لے لیتا ہے اور "جس" کی جگہ "جن"۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DA%A9%D9%B9-%D9%84%D8%B3%D9%B9.87255/page-14