موئی انگریزی ہے جناتی زبان تو نہیں
موئی انگریزی ہے جناتی زبان تو نہیں
ہمیں جو لفظ سمجھ نہیں آئیں گے۔ ہم تو ان کو جناتی ہی کہیں گے۔
کونسے لفظ سمجھ نہیں آئے؟
اسی صفحے پر ہے جس پر آپ کا مراسلہ.... ذرا زحمت فرمائیے دیکھنے کی
والدین کے ساتھ حرم نبی علیہ الصلوۃ والتسلیم کی زیارت
ابھی کتنے ہیں؟
ابھی ایک ہے۔
معلوماتی۔
بالکل صحیح کہا اور خاص طور پر سردرد کے لیے یعنی آدھے سردرد میں فائدہ مند ہے
سوچنا بھی کہیں بکٹ لسٹ میں شامل نہیں؟
نہیں۔
ماشاء اللہ
کچھ خواہشیں ایسی ہوتی ہیں محترم بٹیا
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DA%A9%D9%B9-%D9%84%D8%B3%D9%B9.87255/page-15