ازالیہ بون فلیا

عرفان سعید — مئی 28، 2018 11:44 صبح
اس لڑی کا لنک تو عطا کیجیے۔ کچھ عبرت ہم بھی پکڑیں۔
محمداحمد — مئی 28، 2018 11:48 صبح
اس لڑی کا لنک تو عطا کیجیے۔ کچھ عبرت ہم بھی پکڑیں۔

صدحیف کہ لنک بے نشانِ عبرت بن گیا۔ فی الحال تو بس اتنا ہی کہہ سکتا ہوں کہ:
ع۔ دیکھو مجھے جو دیدہء عبرت نگا ہ ہو​
حمیرا عدنان — مئی 28، 2018 12:21 شام
خوش آمدید ازالیہ بہن اردو محفل فورم میں خوش آمدید
امید ہے آپ سے اردو کے ساتھ ساتھ تھوڑی جرمن بھی سیکھنے کو ملے گی
محمداحمد — مئی 28، 2018 12:25 شام
گمان ہوتا ہے کہ 'کھڑکی توڑ ریسپانس 'کے باعث 'نئے ادارے' کا سرور ڈاؤن ہو گیا ہے۔ :)
اے خان — مئی 28، 2018 1:09 شام
خوش آمدید محترمہ
ازالیہ بون فلیا — مئی 28، 2018 1:14 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
اپنے متعلق مزید کچھ بتائیے تاکہ ہمیں تسلی ہو سکے کہ آپ مذاق نہیں کر رہی ہیں :)
بہت شکریہ۔ آپ جو چاہتے ہیں پوچھ سکتے ہیں۔کسی مزاق کی ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
یاز — مئی 28، 2018 1:17 شام
بہت شکریہ۔ آپ جو چاہتے ہیں پوچھ سکتے ہیں۔کسی مزاق کی ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
غنیمت کہ آپ کی واپسی تو ہوئی، ورنہ ہمیں اندیشہ ہو رہا تھا کہ ایسا استقبال دیکھ کر ڈر ہی نہ گئی ہوں۔
ازالیہ بون فلیا — مئی 28، 2018 1:17 شام
اردو محفل میں خوش آمدید بہنا
بہت شکریہ۔ مجھے dictionary دیکھنی پڑتی ہے۔ بہنا کا مطلب flow؟
یاز — مئی 28، 2018 1:19 شام
بہت شکریہ۔ مجھے dictionary دیکھنی پڑتی ہے۔ بہنا کا مطلب flow؟
ہاہاہاہاہاہاہا۔
بہن کو پیار سے بہنا بھی کہتے ہیں ازالیہ جی۔
خالد محمود چوہدری — مئی 28، 2018 1:20 شام
welkom ازالیہ بون فلیا Diepte van het hart
بشکریہ گوگل شریف
ازالیہ بون فلیا — مئی 28، 2018 1:20 شام
خوش آمدید محترمہ۔ بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر۔
بہت شکریہ۔
ازالیہ بون فلیا — مئی 28، 2018 1:22 شام
اُردو محفل میں خوش آمیدید ازالیہ بون فلیا :)
آپ بالکل دُرست جگہ پر پہنچی ہیں، یہاں ان شاء اللہ آپ کی اُردو بہت بہتر ہوجائے گی۔:)
اُمید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور ہمیں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
بہت زیادہ شکریہ۔ کوشش کرتی رہو گی۔
ازالیہ بون فلیا — مئی 28، 2018 1:23 شام
خوش آمدید محترمہ ۔
بہت شکریہ۔
ازالیہ بون فلیا — مئی 28، 2018 1:23 شام
بہت شکریہ۔
ازالیہ بون فلیا — مئی 28، 2018 1:26 شام
آپ کو یہاں بہت خوش آمدید!
بہت شکریہ۔
ازالیہ بون فلیا — مئی 28، 2018 1:28 شام
بہت سارے لوگوں نے خوش آمدید لکھ دیا ہے۔ سب کا بہت شکریہ۔
یوسف سلطان — مئی 28، 2018 1:31 شام
خوش آمدید
محمدظہیر — مئی 28، 2018 1:52 شام
بہت شکریہ۔ آپ جو چاہتے ہیں پوچھ سکتے ہیں۔کسی مزاق کی ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
ویل کم :)
آپ کے خاوند محفل فورم پر ہیں؟ آپ کے جن پاکستانی دوست نے اکاؤنٹ بنانے میں مدد فرمائی، اس فورم پر وہ کس نام سے رجسٹرڈ ہیں؟ :)
اے خان — مئی 28، 2018 1:54 شام
ویل کم :)
آپ کے خاوند محفل فورم پر ہیں؟ آپ کے جن پاکستانی دوست نے اکاؤنٹ بنانے میں مدد فرمائی، اس فورم پر وہ کس نام سے رجسٹرڈ ہیں؟ :)
آپ سی آئی ڈی دیکھتے ہیں
عبداللہ محمد — مئی 28، 2018 1:56 شام
آپ سی آئی ڈی دیکھتے ہیں

تو کیا ہر کوئی آپکی طرح چوہدری نزاکت دیکھتا ہے؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D9%84%DB%8C%DB%81-%D8%A8%D9%88%D9%86-%D9%81%D9%84%DB%8C%D8%A7.101610/page-3