اسلامُ علیکم

ماروا ضیا — نومبر 29، 2012 11:19 صبح
محفل پر خوش آمدید ماروا ضیا کسی پوسٹ کا اقتباس یعنی کوٹ لینا ہو تو اس پوسٹ کے نیچے بائیں جانب جواب کے بٹن پر کلک کیجئے گا
شُکریہ میں مجھے مل گیا تھا پہلے ہی آپکی مدد آئیندہ کے لیے اُدھار رہی :)
قیصرانی — نومبر 29، 2012 11:26 صبح
ٹیگ کرنے کے لئے @ کا نشان لگا کر بغیر سپیس دیئے رکن کا نام لکھ دیجئے گا۔ اس طرح وہ رکن ٹیگ ہو جائے گا۔ یعنی اس پوسٹ کی اطلاع اسے فوراً مل جائے گی کہ آپ نے ان کو اس جگہ ٹیگ کیا ہوا ہے
ماروا ضیا — نومبر 29، 2012 11:28 صبح
قیصرانی شُکریہ یہ میرے لیے معلوماتی ہے :)
محمد وارث — نومبر 29، 2012 12:27 شام
خوش آمدید ماروا ضیا صاحبہ
ماروا ضیا — نومبر 29، 2012 4:43 شام
بُہت بُہت شکریہ محمد وارث صاحب
عاطف بٹ — نومبر 29، 2012 6:50 شام
خوش آمدید۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔ :)
باباجی — نومبر 29، 2012 6:57 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
ماروا ضیا — نومبر 29، 2012 6:58 شام
شکریہ @بابا جی اور عاطف بٹ
نایاب — نومبر 29، 2012 7:09 شام
محترمہ ماروا ضیا بہنا بٹیا محفل اردو میں دلی خوش آمدید
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
اگر ممکن ہو تو اپنے نام " ماروا" کے معنی سے آگہی دیں ۔
ماروا ضیا — نومبر 29، 2012 7:12 شام
شُکریہ نایاب انکل ماروا کے معنی ہیں خوشبودار پودا
نایاب — نومبر 29، 2012 7:18 شام
شُکریہ نایاب انکل ماروا کے معنی ہیں خوشبودار پودا
"صف بھانجیان نایاب " میں دعاؤں بھرا خوش آمدید
اللہ تعالی سدا میری بیٹیوں بھانجیوں بھتیجیوں بہنوں پر مہربان رہتے ان کی زندگی کی راہوں میں اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے آمین
یہ " ماروا " کہیں " مروا " جو چنبیلی کی اک قسم ہوتی ہے تو نہیں ۔ ؟
ماروا ضیا — نومبر 29، 2012 7:20 شام
اتنا ہمیں معلوم نہیں
ساجد — نومبر 29، 2012 7:24 شام
ماروا ضیا کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں۔
ماروا ضیا — نومبر 30، 2012 5:47 صبح
شُکریہ ساجد صاحب
محمدعمرفاروق — نومبر 30، 2012 6:24 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
الف عین — دسمبر 1، 2012 5:11 صبح
خوش آمدید ماورا، ایک ماروا ناروے کی تھیں، جو آج کل غائب ہیں، خدا کرے کہ خوش و خرم ہوں۔ ضیا صاحب کا بھی تعارف کچھ؟
ماروا ضیا — دسمبر 1، 2012 1:28 شام
شُکریہ کُچھ تعارف میں اوپر بیان کر چُکی ہوں :) کافی عرصہ سے خاموش قارعہ تھی اس فارم کی اکثر کُچھ سوال ذہن میں آتے تھے جنکے جوابات میں لے نہیں سکتی تھی
تو انھیں کے لیے یہاں رجسٹر ہوئی ہوں ۔ کیوں کے یہاں ادب سے مُحبت کرنے والے اور بُہت باذوق لوگ موجود ہیں اور مجھے بھی یہاں سے سیکھنے کا کافی موقع ملے گا
ابن سعید — دسمبر 1، 2012 1:51 شام
اردومحفل میں خوش آمدید۔ آپ کے نام سے ہمیں ایسے لگا جیسے ہماری بے حد پیاری محفلین ماوراء بٹیا رانی واپس آ گئی ہوں جو پچھلے کچھ عرصہ سے کہیں نظر نہیں آ رہیں۔ (اللہ انھیں خوش رکھے، آمین!) :) :) :)
آپ کی ادبی ذوق کی تسکین کے لیے تو یہاں کافی کچھ موجود ہے۔ امید ہے کہ آپ سے بھی ہمیں کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ کسی مشکل کی صورت میں ،محفل انتظامیہ سے بلا تکلف رابطہ کریں۔ :) :) :)
سلیمان اشرف — دسمبر 1، 2012 2:01 شام
خوش آمدید محترمہ ماروا ضیا صاحبہ۔ امید ہے اب آپکا ہماری محفل پہ آنا جانا لگا رہے گا۔ آپ لوگوں کا فورم پر دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتے ہیں۔
ناعمہ عزیز — دسمبر 1، 2012 2:22 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ڈئیر سس ٌ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%8F-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.56759/page-2