اسلامُ علیکم

مقدس — دسمبر 1، 2012 2:28 شام
ویلکم سس
مدیحہ گیلانی — دسمبر 1، 2012 2:51 شام
محفل پر خوش آمدید :)
سیدہ شگفتہ — دسمبر 2، 2012 2:18 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
سیدہ شگفتہ — دسمبر 2، 2012 2:22 شام
اردومحفل میں خوش آمدید۔ آپ کے نام سے ہمیں ایسے لگا جیسے ہماری بے حد پیاری محفلین ماوراء بٹیا رانی واپس آ گئی ہوں جو پچھلے کچھ عرصہ سے کہیں نظر نہیں آ رہیں۔ (اللہ انھیں خوش رکھے، آمین!) :) :) :)
آپ کی ادبی ذوق کی تسکین کے لیے تو یہاں کافی کچھ موجود ہے۔ امید ہے کہ آپ سے بھی ہمیں کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ کسی مشکل کی صورت میں ،محفل انتظامیہ سے بلا تکلف رابطہ کریں۔ :) :) :)

مجھے بھی بے اختیار ماوراء کی یاد آئی، اللہ کرے کہ بہت خوش ہوں جہاں بھی ہوں، آمین
ماروا ضیا — دسمبر 2، 2012 6:16 شام
آپ سب کا بُہت بُہت شُکریہ۔
فرخ منظور — دسمبر 6، 2012 5:22 شام
خوش آمدید ماروا ضیا!
ماروا ضیا — دسمبر 6، 2012 5:26 شام
شُکریہ :) مُحترم فرخ منظور
محمود احمد غزنوی — دسمبر 6، 2012 5:28 شام
خوش آمدید محترمہ ۔۔۔آپ ماوراء ضیا ہیں یا مارواضیاء؟۔۔۔یہ نام پہلی مرتبہ سنا ہے
ماروا ضیا — دسمبر 6، 2012 5:33 شام
مارواضیاء۔ شُکریہ​
ابن سعید — دسمبر 6، 2012 5:35 شام
خوش آمدید محترمہ ۔۔۔ آپ ماوراء ضیا ہیں یا مارواضیاء؟۔۔۔ یہ نام پہلی مرتبہ سنا ہے
افف! کیا نظر پائی ہے جناب نے۔ ہم ابھی تک بے خیالی میں اسے ماورا ہی پڑھتے رہے اور اسی بنیاد پر پرانی رکن ماورا بٹیا کو یاد بھی کرتے رہے۔ :) :) :)
غ۔ن۔غ — دسمبر 6، 2012 5:51 شام
خوش آمدید بہنا:)
شمشاد — جنوری 16، 2013 8:52 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ماروا ضیا — جنوری 17، 2013 5:07 صبح
شکریہ محترم شمشاد صاحب اور غ۔ن۔غ :)
پپو — جنوری 17، 2013 5:26 صبح
جی آیاں نوں
عائشہ عزیز — جنوری 17، 2013 9:03 صبح
خوش آمدید بہنا! :)
محسن وقار علی — جنوری 17، 2013 9:14 صبح
:AOA::welcome:
فارقلیط رحمانی — جنوری 17، 2013 9:16 صبح
السلام علیکم! خوش آمدید! ماروا ضیا صاحبہ! خوش آمدید۔
ماروا ضیا — جنوری 17، 2013 9:32 صبح
شکریہ پپو عائشہ عزیز محسن وقار علی فارقلیط
ملائکہ — جنوری 17، 2013 9:50 صبح
اردومحفل میں خوش آمدید۔ آپ کے نام سے ہمیں ایسے لگا جیسے ہماری بے حد پیاری محفلین ماوراء بٹیا رانی واپس آ گئی ہوں جو پچھلے کچھ عرصہ سے کہیں نظر نہیں آ رہیں۔ (اللہ انھیں خوش رکھے، آمین!) :) :) :)
آپ کی ادبی ذوق کی تسکین کے لیے تو یہاں کافی کچھ موجود ہے۔ امید ہے کہ آپ سے بھی ہمیں کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ کسی مشکل کی صورت میں ،محفل انتظامیہ سے بلا تکلف رابطہ کریں۔ :) :) :)
جی بالکل مجھے بھی ایسا ہی لگا جیسے پرانی والی ماوراء واپس آگئی ہیں لیکن ایسا نہیں ہوا:( میری بھی دعا یہی ہے کہ وہ بس خوش ہوں جہاں بھی ہوں۔۔۔۔
اور میری طرف سے ویلکم سس ماروا ضیا :)
غدیر زھرا — جنوری 17، 2013 10:06 صبح
وعلیکم السلام ۔۔ خوش آمدید بہنا :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%8F-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.56759/page-3