ماروا ضیا — نومبر 29، 2012 9:50 صبح
میں محفلین کی کافی عرصہ سے خاموش وزٹر ہوں آج سوچا کے یہاں رجسٹر بھی کر لیا جائے مُجھے شاعری پڑھنے کی حد تک لگاؤ ہے اُمید ہے یہاں اچھا وقت گُزرے گا۔
عمر سیف — نومبر 29، 2012 9:51 صبح
خوش آمدید ۔۔
محب علوی — نومبر 29، 2012 9:52 صبح
خوش آمدید ۔
کچھ اپنے شہر ، تعلیم اور مشاغل کے بارے میں بھی بتائیں۔
حسان خان — نومبر 29، 2012 9:52 صبح
خوش آمدید

امیداورمحبت — نومبر 29، 2012 9:57 صبح
ماروا ضیا — نومبر 29، 2012 10:16 صبح
شاعری اور اچھی باتیں پڑھنے کا شوق ہے۔ تعلیم گریجوایشن ہے
نیلم — نومبر 29، 2012 10:17 صبح
خوش آمدید
انیس الرحمن — نومبر 29، 2012 10:19 صبح
ماروا ضیا — نومبر 29، 2012 10:20 صبح
شکریہ آپ سب کا

شمشاد — نومبر 29، 2012 10:28 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
قرۃالعین اعوان — نومبر 29، 2012 10:33 صبح
خوش خوش
خوش آمدید!

ماروا ضیا — نومبر 29، 2012 10:43 صبح
شُکریہ
قرۃالعین اعوان — نومبر 29، 2012 10:45 صبح
کس کا؟

ماروا ضیا — نومبر 29، 2012 11:02 صبح
آپکا سسٹر
محمد بلال اعظم — نومبر 29، 2012 11:03 صبح
خوش آمدید 
قرۃالعین اعوان — نومبر 29، 2012 11:04 صبح
تو بہنا پوسٹ کا اقتباس کیوں نہیں لیتیں آپ کہ پتا چلے کس سے بات ہو رہی ہے

محمد صہیب اعظم — نومبر 29، 2012 11:09 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید سسٹر
اور ایک بات کہ سلام ایسے نہیں
ا سلام علیکم بلکہ
السلام علیکم ایسے لکھتے ہیں۔
ماروا ضیا — نومبر 29، 2012 11:14 صبح
تو بہنا پوسٹ کا اقتباس کیوں نہیں لیتیں آپ کہ پتا چلے کس سے بات ہو رہی ہے
یہ میری کسی بھی اردو فورم پر پہلی آمد ہے مُجھے تھوڑا سمجھنے میں ٹائم لگے گا ۔ انشااللہ آئیندہ خیال رکھا جائے گا

قرۃالعین اعوان — نومبر 29، 2012 11:15 صبح
یہ میری کسی بھی اردو فورم پر پہلی آمد ہے مُجھے تھوڑا سمجھنے میں ٹائم لگے گا ۔ انشااللہ آئیندہ خیال رکھا جائے گا
ضرور!

قیصرانی — نومبر 29، 2012 11:15 صبح
محفل پر خوش آمدید
ماروا ضیا کسی پوسٹ کا اقتباس یعنی کوٹ لینا ہو تو اس پوسٹ کے نیچے بائیں جانب جواب کے بٹن پر کلک کیجئے گا