اسلامُ علیکم

مغزل — جنوری 20، 2013 12:43 شام
ماروا ضیا بہنا اردومحفل میں خوش آمدید تو ہماری بیگم صاحبہ تو کہہ چکی ہیں۔ نیٹ کی خرابی کی وجہ سے تفصیلی مراسلہ شامل نہ ہوسکا تھا۔ اب باردگر خوش آمدید کہتے ہوئے ہمیں خوشی ہےکہ محفل میں خواتین کا پلڑہ بھاری ہونے لگا ہے سلامت رہیں شاد رہیں آباد رہیں ۔۔ ہماری بیگم صاحبہ غزل ناز غزل اورہماری جانب سے خیر مقدمی کلمات اور نیک خواہشات قبول کیجے ۔ خوش رہیں۔:angel:
welcom000_2.gif
ماروا ضیا — جنوری 21، 2013 7:39 صبح
شکریہ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%8F-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.56759/page-4