اسلام علیکم

Mystic Enigma — مئی 14، 2015 1:07 شام
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :nerd:
پھر آوازِ دوست بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بوری کا ناپ دے آئیں:battingeyelashes:
بوری پہنتے ہیں آپ؟
عبدالقیوم چوہدری — مئی 14، 2015 1:11 شام
بوری پہنتے ہیں آپ؟
جان لیوا غلطی۔۔۔۔ کے ساتھ بوری ہی پہنائی جاتی ہے، کرماں آلیو :worried:
Mystic Enigma — مئی 14، 2015 1:11 شام
ہم سے کہا گیا تعارف کا۔۔۔۔
پڑھے لکھے نہیں ..۔ میٹرک بمشکل بمعہ سپلی کے پاس کیا ..۔اماں نے گھر داری میں ایسا گھسایا سوچ رہی پڑھ ہی لہ
یتی ..آسمان سے ٹپکی بعد میں کھجور سے گرے۔۔۔۔ عجز کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا۔۔ کچھ لوگ فقیر کہتے ہیں خود کو۔۔ کیا کہو فقیرنی کوئی ادبی بندی نہیں. فقیرنی پر کرم ہے مالک کا۔۔۔۔یہی تعارف ہے
Mystic Enigma — مئی 14، 2015 1:12 شام
جان لیوا غلطی۔۔۔۔ کے ساتھ بوری ہی پہنائی جاتی ہے، کرماں آلیو :worried:
سفید یا سیاہ
عبدالقیوم چوہدری — مئی 14، 2015 1:19 شام
ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:surprise:
بوری بھی سفید اور سیاہ ہوتی ہے
gunny-bag-500x500.jpg
فاروق احمد بھٹی — مئی 14، 2015 1:26 شام
ہم سے کہا گیا تعارف کا۔۔۔۔
پڑھے لکھے نہیں ..۔ میٹرک بمشکل بمعہ سپلی کے پاس کیا ..۔اماں نے گھر داری میں ایسا گھسایا سوچ رہی پڑھ ہی لہ
یتی ..آسمان سے ٹپکی بعد میں کھجور سے گرے۔۔۔۔ عجز کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا۔۔ کچھ لوگ فقیر کہتے ہیں خود کو۔۔ کیا کہو فقیرنی کوئی ادبی بندی نہیں. فقیرنی پر کرم ہے مالک کا۔۔۔۔یہی تعارف ہے
پڑھی لکھی نہیں تو میٹرک چہ معنی؟
اور آسمان سے کب ٹپکیں اور کھجور سے گریں یا کھجور کے درخت سےاور کب اور کیسے؟
یہ عجز کس نے بھرا اور کیوں؟
اور کوٹ کوٹ کے ہی کیوں؟
مطلب کچھ لوگ خود کو فقیر کہتے ہیں ۔ آپ تو نہیں کہتی نا؟
اور یہ فقیرنی کون ہے جو ادبی بندی(قیدی) نہیں؟
Mystic Enigma — مئی 14، 2015 1:39 شام
ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:surprise:
بوری بھی سفید اور سیاہ ہوتی ہے
gunny-bag-500x500.jpg
آپ نے کسی کو اغوا کروانا
Mystic Enigma — مئی 14، 2015 1:44 شام
پڑھی لکھی نہیں تو میٹرک چہ معنی؟
اور آسمان سے کب ٹپکیں اور کھجور سے گریں یا کھجور کے درخت سےاور کب اور کیسے؟
یہ عجز کس نے بھرا اور کیوں؟
اور کوٹ کوٹ کے ہی کیوں؟
مطلب کچھ لوگ خود کو فقیر کہتے ہیں ۔ آپ تو نہیں کہتی نا؟
اور یہ فقیرنی کون ہے جو ادبی بندی(قیدی) نہیں؟
اتنا فقیرنی کر دیا ہمیں کو اس نے جاہل کر دیا۔۔
یہ معجزہ آسمان والا جانتا ہے. صنفِ نازک کب کا جواب راز رکھتی ہے.
کسی مخمور کو فقیر کہتے سنا. ہم نے مخموری میں فقیرنی کہلوانا پسند کیا.
ہم نے فقیرنی لکھا ہے. لائنوں میں دیکھئے۔
ادب دوست کوئی کہلوانے پر مجبور ہیں ہم ادبی ہیں. کیسے بے ادبی کردی انہوں نے
عبدالقیوم چوہدری — مئی 14، 2015 1:44 شام
آپ نے کسی کو اغوا کروانا
توبہ توبہ۔۔
کیسی باتاں کرتی ہیں آپ:whew:
ابن رضا — مئی 14، 2015 1:45 شام
خوش آمدید
Mystic Enigma — مئی 14، 2015 1:45 شام
توبہ توبہ۔۔
کیسی باتاں کرتی ہیں آپ:whew:
بوری میں ڈال کر اغوا ہی کرتے
عبدالقیوم چوہدری — مئی 14، 2015 1:51 شام
بوری میں ڈال کر اغوا ہی کرتے
:idontknow:
فاروق احمد بھٹی — مئی 14، 2015 1:51 شام
اتنا فقیرنی کر دیا ہمیں کو اس نے جاہل کر دیا۔۔
یہ معجزہ آسمان والا جانتا ہے. صنفِ نازک کب کا جواب راز رکھتی ہے.
کسی مخمور کو فقیر کہتے سنا. ہم نے مخموری میں فقیرنی کہلوانا پسند کیا.
ہم نے فقیرنی لکھا ہے. لائنوں میں دیکھئے۔
ادب دوست کوئی کہلوانے پر مجبور ہیں ہم ادبی ہیں. کیسے بے ادبی کردی انہوں نے
ہمارا قطعا یہ مطمع النظر نہ تھا۔
صنفِ نازک سن کا جواز بجا محفوظ رکھتی ہی پر تاریخ کانہیں؟
محفل پہ صرف دکھائی دیتا ہے سنائی بھی دیتا ہے معلوماتی ہے
کونسی لائن میں دیکھنے کو کہا جا رہا ہے ہمیں فلم لائن میں ، پولیس لائن میں یا کسی اور؟
اب اسکا جواب تو وہی ہی دے سکتے ہیں
Mystic Enigma — مئی 14، 2015 1:57 شام
۴جون لکھا ہوا سند ہے پیدائش کا ۔۔ہمارے پروفائل میں موجود ..۔فقیرنی کا کسی نے کہا نہیں ادیب ہونے کا طعنہ ادب دوست نے دیا ہم سے ہائیکو کہلوا ڈالی. @مخمور محترم فقیر عجز میں کہتے ہیں ہم نے۔خو کو فقیرنی کہا
مزمل شیخ بسمل — مئی 14، 2015 1:59 شام
خوش آمدید مس ٹک صاحبہ۔
آپ کا تعارف بھرپور ہے اور ہمیں آپ سے پوری ہمدردی ہے۔
Mystic Enigma — مئی 14، 2015 2:01 شام
خوش آمدید مس ٹک صاحبہ۔
آپ کا تعارف بھرپور ہے اور ہمیں آپ سے پوری ہمدردی ہے۔
مس ٹک کے آگے بشکر اک اور ٹک کا اضافہ نہیں کیا ..صرف ہمدردی ..۔۔۔۔ افسوس!!!!
مزمل شیخ بسمل — مئی 14، 2015 2:03 شام
مس ٹک کے آگے بشکر اک اور ٹک کا اضافہ نہیں کیا ..صرف ہمدردی ..۔۔۔۔ افسوس!!!!

جی ہمدردی اس لیے ہے کہ یہ وقت جلد ہی گزر جائے گا۔
Mystic Enigma — مئی 14، 2015 2:05 شام
جی ہمدردی اس لیے ہے کہ یہ وقت جلد ہی گزر جائے گا۔
سیاہ بختی میں کون کسی کا ساتھ دیتا ہے
تاریکی میں سایہ بھی انسان سے جدا ہوتا ہے۔
واللہ یاداشت کمزور ..میٹرک میں رٹے۔مار کر یہی شعر یاد کیا. ہمارے ادبی ہونے کی سند ..۔وقت کیسے گزرے گا جلدی. آپ کا تجربہ ہے کو ئی
فاروق احمد بھٹی — مئی 14، 2015 2:07 شام
۴جون لکھا ہوا سند ہے پیدائش کا ۔۔ہمارے پروفائل میں موجود ..۔فقیرنی کا کسی نے کہا نہیں ادیب ہونے کا طعنہ ادب دوست نے دیا ہم سے ہائیکو کہلوا ڈالی. @مخمور محترم فقیر عجز میں کہتے ہیں ہم نے۔خو کو فقیرنی کہا
ازراہِ تفنن ہم نے بہت سی باتیں کہہ ڈالیں۔ امید ہے گراں نہیں گزری ہوں گی۔
Mystic Enigma — مئی 14، 2015 2:08 شام
فقیرنی کہاں برا مانے ازارہِ تفنن

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.81845/page-5