اسلام علیکم

Mystic Enigma — مئی 14، 2015 2:09 شام
ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:surprise:
بوری بھی سفید اور سیاہ ہوتی ہے
gunny-bag-500x500.jpg
یہ بوری خاندانی نشانی ہے کیا روایات کی؟
مزمل شیخ بسمل — مئی 14، 2015 2:11 شام
سیاہ بختی میں کون کسی کا ساتھ دیتا ہے
تاریکی میں سایہ بھی انسان سے جدا ہوتا ہے۔
واللہ یاداشت کمزور ..میٹرک میں رٹے۔مار کر یہی شعر یاد کیا. ہمارے ادبی ہونے کی سند ..۔وقت کیسے گزرے گا جلدی. آپ کا تجربہ ہے کو ئی

وقت کیسے گزرے گا جلد ہی اس بات کا جواب پھر سہی۔ ابھی کے لیے صرف اتنا ہی کہنا کافی ہے کہ گزر یقیناً جائے گا۔
ہم بھی یہیں ہیں۔
Mystic Enigma — مئی 14، 2015 2:12 شام
وقت کیسے گزرے گا جلد ہی اس بات کا جواب پھر سہی۔ ابھی کے لیے صرف اتنا ہی کہنا کافی ہے کہ گزر یقیناً جائے گا۔
ہم بھی یہیں ہیں۔
ہم نے آپ کے ساتھ وقت گزارنا کیا ہے۔۔فی الحال ..؟ کبڈی میچ ہوگا آگے
عبد الرحمن — مئی 14، 2015 2:45 شام
محفل میں بصمیم قلب خوش آمدید! :)
خوش رہیں! :)
اوشو — مئی 14، 2015 2:45 شام
اردو محفل پر خوش آمدید Mystic Enigma :)
Mystic Enigma — مئی 14، 2015 2:46 شام
محفل میں بصمیم قلب خوش آمدید! :)
خوش رہیں! :)
بصمیم کا معانی بتا دءں ..شکر واجب الادا ہے ..۔مشکور
Mystic Enigma — مئی 14، 2015 2:47 شام
جناب اوشو محترم شکریہ ..
جناب ابن رضا شکریہ
عبد الرحمن — مئی 14، 2015 2:51 شام
بصمیم کا معانی بتا دءں ..شکر واجب الادا ہے ..۔مشکور
صمیم کہتے ہیں اندرونی یا نچلے حصے کو۔
بصمیم قلب : دل کی گہرائیوں سے۔ :)
مہدی نقوی حجاز — مئی 14، 2015 3:42 شام
خوش آمدید۔
مہدی نقوی حجاز — مئی 14، 2015 3:45 شام
نیرنگ خیال صاحب۔ آپ محترمہ کو فوراً کوچۂ شاپراں کا پتہ دیا جائے۔
نور وجدان — مئی 14، 2015 3:47 شام
کوچہ شاپراں کیا ہے
مہدی نقوی حجاز — مئی 14، 2015 3:49 شام
آپ کا گزر کوچۂ شاپراں میں نہیں ہوا!!
نور وجدان — مئی 14، 2015 3:51 شام
اب لنک ملا ۔۔ پڑھتی ہوں
ادب دوست — مئی 14، 2015 5:02 شام
الفاظ کے پیچوں میں الجھتے نہیں دانا
غواص کو مطلب ہے صدف سے کہ گہر سے
ادب دوست — مئی 14، 2015 5:11 شام
دوستوں کو کٹا دیا ..۔

ادب دوست کوئی کہلوانے پر مجبور ہیں ہم ادبی ہیں. کیسے بے ادبی کردی انہوں نے

فقیرنی کا کسی نے کہا نہیں ادیب ہونے کا طعنہ ادب دوست نے دیا
سماجی رابطے کی ویب سائیٹس پر انسان کا بنیادی حق ہے کہ جیسے چاہے اپنا آپ پیش کرے۔۔۔
مگر کچھ باتیں آپ سے آپ ظاہر ہوجاتی ہیں، جس کی آنکھ جہاں تک دیکھ سکے ،
خیر جانے دیجیے ۔۔
ادب دوست — مئی 14، 2015 5:13 شام
حجاز بھائی کیا ہو گیا ؟:confused::unsure::unsure::on-the-phone:
آپ سے تو امید تھی کہ آپ اس بات کو سمجھیں گے کہ یہ علامہ کا شعر ہے میرا نہیں ہے :)
ادب دوست — مئی 14، 2015 5:16 شام
ریڈ کراس عطا فرما دیا آپ نے ؟:angry1::angry1::angry1:
مہدی نقوی حجاز بھائی،:question::question::question::question:
بدنام ہو رہے ہیں جی ! تیرے اپنے شہر والے۔۔۔:X3::X3::X3::whistle::whistle::whistle:
آوازِ دوست — مئی 14، 2015 5:18 شام
دوستوں کو کٹا دیا ..۔
دوستوں کو کہاں کُٹایا جناب میں اکیلا ہی تھا دیوار اور سائیکلی کے درمیان ظالم سماج کی طرح :(
مہدی نقوی حجاز — مئی 14، 2015 5:18 شام
بھائی میرے، شعر جس کسی کا ہو
بات غلط ہے۔ لفظ! معنی؟
کچھ تو غور کرو۔
ادب دوست — مئی 14، 2015 5:18 شام
ویسے ہی میں اپنی اس تحریر کی وجہ سے پریشان ہوں ابھی تک تین منفی درجے بندیاں مل چکی ہیں ۔ اور اب تو آپ نے بھی ؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.81845/page-6