اسلام علیکم

آوازِ دوست — مئی 14، 2015 5:21 شام
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :nerd:
پھر آوازِ دوست بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بوری کا ناپ دے آئیں:battingeyelashes:
سر ناپ کون لیتا ہے آج کل ون ٹو فٹ فار آل کا دور ہے :)
ادب دوست — مئی 14، 2015 5:22 شام
بھائی میرے، شعر جس کسی کا ہو
بات غلط ہے۔ لفظ! معنی؟
کچھ تو غور کرو۔
میں سمجھا نہیں مہدی نقوی حجاز بھائی ذرا روشنی ڈالیں
آوازِ دوست — مئی 14، 2015 5:31 شام
یہ گزیٹڈ پوسٹ ہے آپ نظر نہ لگا دیجئے گا کہیں چوہدری صاحب کی نئی اپوائینٹمنٹ کو:pray:
ادب دوست — مئی 14، 2015 5:39 شام
مہدی نقوی حجاز بھائی کوئی اور کسی بھی نوعیت کی منفی ڈگری جاری کردے تو کوئی بات نہیں (اسے تو سمجھ لیں گے ہم) مگر آپ تو دوست ہیں آپ سے پوچھنا تو ہمارا حق ہے
مہدی نقوی حجاز — مئی 14، 2015 5:54 شام
لفظوں کی اہمیت اصل ہوتی ہے۔ معنی، ابلاغ سے وابستہ ہوتے ہیں۔ مروارید اور صدف کی مثال غلط ہے۔ بلکہ اس سے کشید کیا گیا مطلب بھی غلط ہے۔
Mystic Enigma — مئی 15، 2015 4:51 صبح
سماجی رابطے کی ویب سائیٹس پر انسان کا بنیادی حق ہے کہ جیسے چاہے اپنا آپ پیش کرے۔۔۔
مگر کچھ باتیں آپ سے آپ ظاہر ہوجاتی ہیں، جس کی آنکھ جہاں تک دیکھ سکے ،
خیر جانے دیجیے ۔۔
سمجھ نہیں سکی تعلیم کی کمی کہ لیں
Mystic Enigma — مئی 15، 2015 4:53 صبح
صمیم کہتے ہیں اندرونی یا نچلے حصے کو۔
بصمیم قلب : دل کی گہرائیوں سے۔ :)
شکریہ جی
ادب دوست — مئی 15، 2015 6:19 صبح

آپ صرف ایک بات نہیں سمجھ سکیں اور آپ نے پوچھ لیا ۔۔۔۔ :waiting::waiting:
محفل والوں کے دل سے پوچھیں وہ کتنی باتیں سمجھ میں نہ آنے کے باوجود نہیں پوچھتے !! :confused3::confused3::silent3::silent3:
فاروق احمد بھٹی — مئی 15، 2015 8:39 صبح
الفاظ کے پیچوں میں الجھتے نہیں دانا
غواص کو مطلب ہے صدف سے کہ گہر سے
نہ یارائے سخن سنجی نہ دعوائے زباں دانی
اگر کچھ پاس ہے تو بس عقیدت کی فراوانی
بے گُہر صدف گویا، پشتِ چشمِ نیساں ہے
ادب دوست — مئی 15، 2015 8:45 صبح
لفظوں کی اہمیت اصل ہوتی ہے۔ معنی، ابلاغ سے وابستہ ہوتے ہیں۔ مروارید اور صدف کی مثال غلط ہے۔ بلکہ اس سے کشید کیا گیا مطلب بھی غلط ہے۔

دیکھیئے حجاز بھائی میں متفق تو آپ کی بات سے نہیں ہوں مگر کوئی منفی درجہ نہیں دے رہا :wink2:
میں اپ کی رائے کا بہت احترام کرتا ہوں ۔ اتفاق و اختلاف تو چلتا ہی رہتا ہے ۔ مگر حجاز بھائی:brokenheart2::brokenheart2::brokenheart2: وہ آپ کی منفی ریٹینگ۔۔۔۔۔۔:crying3:
مہدی نقوی حجاز — مئی 15، 2015 10:18 صبح
دیکھیئے حجاز بھائی میں متفق تو آپ کی بات سے نہیں ہوں مگر کوئی منفی درجہ نہیں دے رہا :wink2:
میں اپ کی رائے کا بہت احترام کرتا ہوں ۔ اتفاق و اختلاف تو چلتا ہی رہتا ہے ۔ مگر حجاز بھائی:brokenheart2::brokenheart2::brokenheart2: وہ آپ کی منفی ریٹینگ۔۔۔۔۔۔:crying3:
یوں تو غیرمتفق کوئی منفی رائے شمار نہیں ہوتی محفل میں، لیکن پھر بھی۔
مقدس — مئی 15، 2015 10:22 صبح
ویلکم
ادب دوست — مئی 15، 2015 10:23 صبح
یوں تو غیرمتفق کوئی منفی رائے شمار نہیں ہوتی محفل میں، لیکن پھر بھی۔

بات آپ کی درست ہے ، بس ہم نے تو آپ سے دوستی کا حق مانگا تھا جو آپ نے مرحمت فرما دیا۔
دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں آپ کا۔
مہدی نقوی حجاز — مئی 15، 2015 10:29 صبح
بات آپ کی درست ہے ، بس ہم نے تو آپ سے دوستی کا حق مانگا تھا جو آپ نے مرحمت فرما دیا۔
دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں آپ کا۔
تو اس میں شکرگزاری کا سخن گسترانہ کہاں سے آن پڑا؟
ادب دوست — مئی 15، 2015 10:32 صبح
تو اس میں شکرگزاری کا سخن گسترانہ کہاں سے آن پڑا؟

ہا ہا ہا ہا ۔
سچ ہے ، دوستی میں شکریہ نہیں ہوتا ۔
لیکن آپ سے ایک اور تعلق بھی تو ہے
ہم آپ کے علمی مدح بھی تو ہیں حجاز بھائی ۔
مہدی نقوی حجاز — مئی 15، 2015 10:36 صبح
ہا ہا ہا ہا ۔
سچ ہے ، دوستی میں شکریہ نہیں ہوتا ۔
لیکن آپ سے ایک اور تعلق بھی تو ہے
ہم آپ کے علمی مدح بھی تو ہیں حجاز بھائی ۔
مدح! اچھا؟
ادب دوست — مئی 15، 2015 10:44 صبح
جناب !:)
نیرنگ خیال — مئی 15، 2015 11:10 صبح
بہت خوش عام دید۔۔۔ امید ہے کہ بہت کچھ سیکھنے کو ملتا رہے گا۔
Mystic Enigma — مئی 15، 2015 11:27 صبح
بہت خوش عام دید۔۔۔ امید ہے کہ بہت کچھ سیکھنے کو ملتا رہے گا۔
سنا ہے آپ کا لقب شاپرِ اعظم ہیں. استادِ محترم توجہ کریں شاگردی میں لے لیں
سلمان حمید — مئی 15، 2015 11:38 صبح
میں نے پہلے خوش آمدید کہا یا نہیں یہ تو یاد نہیں لیکن اگر یہ دوسری بار ہے تو ایک بار پھر کہہ دینے سے پچھلے والے خوش آمدید کو نظر انداز نہ کیا جائے بلکہ دونوں کو ملا کر میرے جذبے کی قدر کی جائے اور مجھے شکریہ بھی دو بار کہا جائے۔
وعلیکم السلام اور خوش آمدید :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.81845/page-7