مجھ سے غلطیاں ہوتی ہیں
کچھ بھاگ دوڑ میں اور جلدی میں سمجھ نہی آتا آپ لوگوں کی راہنمائی ہر وقت چاہئے رہتی ہے روز آپ سب سے کچھ سیکھ رہی ہوتی ہوں ۔
جزاک اللہ
مجھ سے غلطیاں ہوتی ہیں
عدنان صاحب!!!!!
وارث صاحب !!!!




آپکے جی آیاں نوں ۔۔۔۔۔میں بڑی اپنائیت ہے جزاک الللہ
وعلیکم السلام! جی بالکل.. شروع شروع میں ایسا ہی ہوتا ہے کہ اردو محفل اوڑھنا بچھونا بن جاتی ہے. ہم بھی آغاز میں تقریباً ہر وقت ہی محفل میں پائے جاتے تھے. پھر آہستہ آہستہ ٹھہراؤ آ جاتا ہے.
مستند معلومات کے لیے سب سے اچھی ویب سائٹ. اجی غلطیاں کس سے نہیں ہوتیں؟ ہم سے بھی ہو جاتی ہیں. اس لیے بالکل فکر کی بات نہیں. پورے دھڑلے سے غلطیاں کر کے سیکھیں.
ارے واہ!! لگتا ہے آپ نے اردو محفل کا خاصا مطالعہ کر لیا ہے. وارث بھائی کا مطالعہ واقعتاً بہت وسیع ہے. وارث بھائی ہمارے بھی پسندیدہ ترین محفلین ہیں. ان کے بغیر محفل ادھوری سی لگتی ہے.
آمین
لاریب بی بی!!!!
اردو ہی نہی فارسی پر بھی خاصی دسترس ہے جو کہ فی زمانہ سر پر سے گذر جاتی ہے۔۔۔وہ زمانے نہی کہ پڑھے لکھے کو فارسی کیا۔۔۔۔۔
اس کے لیے ایک زمرہ مخصوص ہے تجاویز، آراء اور مسائل والا. جو بھی مسئلہ درپیش ہے اس میں پوچھ لیا کریں.
یہ بس آپ کے اندر کا خوف ہے ورنہ ایسی بات تو نہیں ہے.
بڑی نوازش
وہ اب تک نہی ہو پائی میرا خیال ایپلکشن ڈاؤن لوڈ کرے بغیر نہی ہو گی آئی فون ویسے ہی مسائل کھڑے کرتا ہے
لاریب جی !!!!!
اور آج کل تو سارا دن پتہ ہی چلتا سارا دن آپ سب سے نبرد آزما رہتی ہوں اور بالکل صحیح کہا آپ نے اوڑھنا بچھونا اردو ویب ہوگیا ہے دل ہی نہی بھرتا کبھی وارث صاحب کی لطافت سے بھرپور تحریر تو کبھی عدنان صاحب کی نصیحت سے بھرپور تحریر۔ تو پھر جاسمن بٹیا پھر آپ کی محبت۔ خلیل صاحب کی معلوماتی تحریریں۔۔۔سب کی محفل سجی رہتی ہے ۔۔۔اللہ آپ سبُ کو سلامت رکھے۔۔آمین
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3-%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%B5%D8%AF.112052/page-2