محمد وارث — جولائی 12، 2020 1:36 شام
ان کلماتِ خیر کے لیے ممنوں ہوں بہن جی۔ باقی رعب وعب تو خیر کیا، بس اپنا وقت مطالعے میں گزارنا پسند کرتا ہوں۔

سیما علی — جولائی 12، 2020 2:15 شام
ان کلماتِ خیر کے لیے ممنوں ہوں بہن جی۔ باقی رعب وعب تو خیر کیا، بس اپنا وقت مطالعے میں گزارنا پسند کرتا ہوں۔
وارث صاحب !!!!
وہ آپکی تحریروں سے جھلکتا ہے ۔بہت شاندار لکھتے ہیں آپ ۔میں کوشش کرتی ہوں کہ آپ کی تحریر ضرور پڑھوں۔ خاص طور فارسی اشعار اور انکا تر جمہ میرے بڑے پسندیدہ ہیں ۔اللہ آپ کو سلامت رکھے اپنی امان میں رکھےآمین۔۔۔۔۔۔۔
سیما علی — جولائی 12، 2020 2:33 شام
ب
بہت شکریہ مریم افتخار صاحبہ۔۔۔۔۔۔۔
سیما علی — جولائی 12، 2020 2:36 شام
عمار نقوی — جولائی 12، 2020 2:36 شام
وارث بھائی کی تحریروں کے ہم بھی کئی سال سے خاموش قاری ہیں۔خاص طور سے فارسی اشعار کا ترجمہ خاصے کی چیز ہے۔اللہ سلامت رکھے !!
jani rao — جولائی 12، 2020 2:47 شام
السلام علیکم
میرا نام سیما علی میں آپ لوگوں کی محفل میں پہلی بار آئ ہوں بہت زیادہ اصول و ضوابط سے واقفیت نہی انشااللہ آپ سب کے ساتھ آہستہ آہستہ کچھ نہ کچھ سیکھ لوں گی امید ہے کہ آپ غلطی کی اصلاح کریں گے بے حد میں بڑے عرصے سے آپ سب کی تحریریں پڑھ کر محظوض ہوتی رہتی ہوں اللہ ک
میری انٹری بھی کچھ روز قبل ہوئی ہے
سیما علی — جولائی 12، 2020 2:48 شام
میری انٹری بھی کچھ روز قبل ہوئی ہے
خوش آمدید جناب۔۔۔۔۔۔۔
jani rao — جولائی 12، 2020 2:50 شام
خالد محمود چوہدری — جولائی 12، 2020 2:50 شام
خوش آمدید سیما علی صاحبہ
سین خے — جولائی 12، 2020 2:57 شام
وارث صاحب !!!!
وہ آپکی تحریروں سے جھلکتا ہے ۔بہت شاندار لکھتے ہیں آپ ۔میں نے کوشش کرتی ہوں کہ آپ کی تحریر ضرور پڑھوں۔ خاص طور فارسی اشعار اور انکا تر جمعہ میری بڑی پسندیدہ ہیں ۔اللہ آپ کو سلامت رکھے اپنی امان میں رکھےآمین۔۔۔۔۔۔۔
وارث بھائی تو بہت ہی بڑے دل کے مالک اور شریف النفس انسان ہیں

اگر انھوں نے کبھی سختی دکھائی ہوتی تو یہاں کتنے ہی الٹی سیدھی حرکتیں کرنے والے ایک دن بھی نہیں رہ سکتے تھے

لاریب مرزا — جولائی 13، 2020 4:50 صبح
معذرت، ذہن میں صاحبہ ہی تھا، غلطی سے صاحب لکھ گئے..

سیما علی — جولائی 13، 2020 5:00 صبح
سیما علی — جولائی 13، 2020 6:18 صبح
سیما علی — جولائی 13، 2020 6:19 صبح
لاریب مرزا — جولائی 13، 2020 6:27 صبح
شکریہ
سیما علی — جولائی 13، 2020 6:33 صبح
سید عمران — جولائی 13، 2020 10:43 صبح
اردو ہی نہی فارسی پر بھی خاصی دسترس ہے جو کہ فی زمانہ سر پر سے گذر جاتی ہے۔۔۔وہ زمانے نہی کہ پڑھے لکھے کو فارسی کیا۔۔۔۔۔
آپ کی نہی نہی سے ہماری نہیں نہیں ہاتھ سے جاتی رہی!!!
سید عمران — جولائی 13، 2020 10:59 صبح
میری انٹری بھی کچھ روز قبل ہوئی ہے
خوش آمدید۔۔۔
یہ کچھ روز قبل جو بھی کچھ ہوئی ہے یقیناً بہت اچھی ہوئی ہے!!!



ایس ایس ساگر — جولائی 13، 2020 11:50 صبح
محفل میں خوش آمدید سیما علی صاحبہ۔
سیما علی — جولائی 16، 2020 11:21 صبح