التباس: مختصر تعارف

نیرنگ خیال — دسمبر 6، 2012 10:21 صبح
لسانیات بڑی ظالم چیز اے۔ جناب @تلمیذ، جناب نیرنگ خیال!
التباس (مادہ: ل ب س) باب: افتعال ۔ ایک چیز، بات، امر، صورت کو دوسری چیز، بات، امر، صورت سے اس طرح ملا دینا کہ امتیاز مشکل ہو جائے۔ ’’لباس‘‘ اِسی سے ہے، ایک چیز جو دوسری کو چھپا لے۔
اس سے کسی قدر مختلف معانی ’’تلبیس‘‘ کے ہیں۔ اصطلاحاً: باطل کو حق اور ناجائز کو جائز بنا کر پیش کرنا، یا اس کی کوشش کرنا۔
واللہ اعلم۔
توجہ جناب التباس
ہم نے بھی کچھ ایسی ہی بات کی تھی۔ :)
شکریہ تفصیلی وضاحت کے لیئے :) جیتے رہیئے :)
محمد بلال اعظم — دسمبر 6، 2012 10:25 صبح
خوش آمدید
قیصرانی — دسمبر 6، 2012 10:33 صبح
محفل پر خوش آمدید التباس
اپنی خطاطی کے کچھ شاہکار دکھائیے
فرخ منظور — دسمبر 6، 2012 12:32 شام
خوش آمدید چیمہ صاحب!
مقدس — دسمبر 6، 2012 12:34 شام
ویلکم بھائی
قرۃالعین اعوان — دسمبر 6، 2012 12:36 شام
خوش آمدید بھیا!
فلک شیر — دسمبر 6، 2012 12:40 شام
میں کمزور جیا بندہ واں میرے تے اینی اوکھی اردو دا پار نہ پاؤ
اردو پنجابی تو کوئی وکھ تے دُراڈی شے نہیں حسیب نذیر گِل...جو بھار پوے۔امید اے فقیر نالوں بوہتی اردو جاندے ہووو گے۔:)
فلک شیر — دسمبر 6، 2012 12:46 شام
پنجابی زبان سےپیا ررکھنے والے ایک اور دوست کو محفل پر خوش آمدید! توقع ہے یہاں پر گزارا ہوا وقت آپ کے لئے بہت خوشگوار اور ہمارے لئےنت نیاپنجابی کلام پڑھنے کا ذریعہ رہے گا۔' التباس' ایک غیر مانوس سا لفظ ہے چیمہ صاحب، تھوڑی وضاحت کر دیں۔
تہاڈی محبت تلمیذ صاحب.......انشاء اللہ ، حصہ بقدر جثہ ضرور....پنجابی ماں بولی اے، ایہدے نال پیار رَت تے وسوں دونہاں اچ رچی اے ....
رہی "التباس" کی بات ....تو نیرنگ خیال بھائی نے لغت اور ساخت دونوں کے حوالے واضح کر دیا ہے۔ .....میں نے کیوں استعمال کیا ہے۔اس کی وضاحت ابھی کر دیتا ہوں........انشاءاللہ
فلک شیر — دسمبر 6، 2012 12:48 شام
خوش آمدید التباس صاحب۔ امید ہے آپکے ساتھ وقت اچھا گزرے گا۔
تلمیذ سر میرا خیال ہے کہ التباس اک شکل پر دوسری شکل کے شبہ کو کہتے ہیں۔ واللہ اعلم
محبت کے لیے ممنون ہوں نیرنگ خیال بھائی.....بہت.....
فلک شیر — دسمبر 6، 2012 12:50 شام
زبردست جناب التباس
بڑی پکی پیڈی گل کیتی اے تسیں۔ جیوندے رہو!۔
شفقت دا طالب آں آسی صاحب........
عمراعظم — دسمبر 6، 2012 12:56 شام
خوش آمدید التباس صاحب ! انشااللہ ۔ اتھے تہاڈا اچھا وقت گزرے گا۔
فلک شیر — دسمبر 6، 2012 12:56 شام
بلال بھائی محبت کے لیے بے حد شکر گزار ہوں۔
فلک شیر — دسمبر 6، 2012 12:58 شام
خوش آمدید التباس صاحب ! انشااللہ ۔ اتھے تہاڈا اچھا وقت گزرے گا۔
عمراعظم....بہت عنائت اے تہاڈی....بہت
فلک شیر — دسمبر 6، 2012 12:59 شام
بہت شکریہ قرۃالعین اعوان صاحبہ....ممنون ہوں.....بہت
فلک شیر — دسمبر 6، 2012 1:00 شام
خوش آمدید چیمہ صاحب!
فرخ منظور صاحب...بندہ پروری کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
مقدس — دسمبر 6، 2012 1:02 شام
التباس بھیا آپ میرے سے ناراض ہیں کیا :(
فلک شیر — دسمبر 6، 2012 1:03 شام
محفل پر خوش آمدید التباس
اپنی خطاطی کے کچھ شاہکار دکھائیے
شکر گزار ہوں قیصرانی صاحب.....شاہکار تو نہیں....تھوڑا بہت کام ہے، کسی وقت آپ کی خدمت میں ضرور پیش کروں گا.....امید ہے مہلت ملے گی......:)
فلک شیر — دسمبر 6، 2012 1:05 شام
مقدس آپا....تہہ دل سے شکر گزار ہوں.....اللہم یبارک فیک.....
حسیب نذیر گِل — دسمبر 6، 2012 1:06 شام
اردو پنجابی تو کوئی وکھ تے دُراڈی شے نہیں حسیب نذیر گِل...جو بھار پوے۔امید اے فقیر نالوں بوہتی اردو جاندے ہووو گے۔:)
نئی جی میں تے پینڈو جیا بندہ واں۔بس روٹی سالن کر لئی دا وا۔
ہن اے دسّو کہ فقیر کون اے؟
فلک شیر — دسمبر 6، 2012 1:07 شام
التباس بھیا آپ میرے سے ناراض ہیں کیا :(
ناراضی کا بھلا محفل میں کیا کام مقدس آپا.....اور وہ بھی بہنوں سے......

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%B3-%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.57024/page-2