یو ویلکم بھائی
یو ویلکم بھائی
وہی ناں۔۔۔ میں بھی سوچوں مجھے ابھی تک جواب نہیں دیا۔۔۔ ذرا بہنوں والا رعب بھی ڈالنا تھا ناں
پینڈو ہونا تے مان آلی گل اے گِل صاحب......فقیر نے تعارف تو اوپر کروایا ہے۔ کوئی اور گوشہ آپ کھنگالنا چاہیں تو حاضر ہوں۔
بالکل جی مینوں تے مان اے اپنے پینڈو ہون تے
حق بحقدار رسید......آپ کی شفقت کا طالب رہوں گا۔
بھیا مجھ سے ناں آپ کو آسان اردو میں بات کرنی ہو گئی۔۔ مشکل باتیں میرے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہیں
جی آپا .....حکم کی تعمیل ہو گی......
سچ آکھیا جے....ایہہ اڈیک وی بلیکھا اے نیرنگ خیال صاحب....
تھینک یو بھائی
درست فرمایا آپ نے! کسی وقت آپ کی خدمت میں ضرور پیش کروں گا۔۔۔
اصل میں کئی احباب....بالخصوص حسیب بھائی نے اس کی وجہ پوچھی تھی....سو اس پس منظر میں یہ عرض کیا۔
وعلیکم السلام ! مرزا صاحب....ورپال علی پور چٹھہ سے دس کلومیٹر کے فاصلہ پہ ہے.....گوجرانوالہ سے علی پور چٹھہ کے رستہ میں پڑتا ہے....ہماری آبائی زمین علی پور اور ورپال کے عین وسط میں پڑتی ہے.....ورپال میں بھی آبائی گھر ہے اور علی پور چٹھہ میں بھی گھر ہے....ابھی اس وقت میں وہیں بیٹھا ہوں..... کشش اور محبت کے ضمن میں جو آپ نے فرمایا.....سو فیصد اُس سے متفق ہوں....یقین کیجیے...دلی مسرت ہوئی آپ کے بارے میں جان کے .....
ناعمہ عزیز ....تہہ دل سے شکر گزار ہوں....
شام کو گھرجاکے آپ کو ذاتی مکالمے میں تفصیلی جواب دوں گا ان شاءاللہ