التباس: مختصر تعارف

عائشہ عزیز — مئی 8، 2013 2:09 شام
خوش رہیے بٹیا رانی........:)
خوش تھی بھیا
مقدس — مئی 8، 2013 2:16 شام
ایک ہوتی تھیں ہماری بڑی آپا..........جانے آج کل ہوتی کہاں ہیں؟
شکریہ آپا جان بارِ دگر...........:) :):)

ہائے انہوں نے کہاں جانا ہے بھیا
ادھر ہی کہیں لڑھک رہی ہوں گی :rollingonthefloor:
فلک شیر — مئی 8، 2013 2:19 شام
تھی سے کیا مطلب بھئی؟
عائشہ عزیز — مئی 8، 2013 2:20 شام
تھی سے کیا مطلب بھئی؟
بھیااا
فلک شیر — مئی 8، 2013 2:21 شام
ہائے انہوں نے کہاں جانا ہے بھیا
ادھر ہی کہیں لڑھک رہی ہوں گی :rollingonthefloor:
آپا جان! اللہ تعالیٰ سے تہہ دل سے دعا ہے ، کہ وہ آپ کوسدا ایسے ہی مسکراتا رکھے ...........دنیا و آخرت میں
لڑھکنا منع ہے بھئی.........لڑھکانے پہ البتہ نہیں ........کیونکہ اس کا حق بڑی بہنیں اپنےلیے محفوظ رکھتی ہیں ازل سے........:):)
مقدس — مئی 8، 2013 2:23 شام
آپا جان! اللہ تعالیٰ سے تہہ دل سے دعا ہے ، کہ وہ آپ کوسدا ایسے ہی مسکراتا رکھے ...........دنیا و آخرت میں
لڑھکنا منع ہے بھئی.........لڑھکانے پہ البتہ نہیں ........کیونکہ اس کا حق بڑی بہنیں اپنےلیے محفوظ رکھتی ہیں ازل سے........:):)
سو سوئیٹ بھیا
یہ بڑی آپا آپ کہتے ہیں ناں
تو مجھے انااااااااااااااااااا زیادہ اچھا لگتا ہے
فلک شیر — مئی 8، 2013 2:23 شام
نہ بھئی.........بہت بری بات
بچے منہ بسورتے تو بالکل بھی اچھے نہیں لگتے........
پتا ہے......بیس کے قریب پٹھان اور بلوچ بچے چھٹیوں پہ نہیں گئے......بھیا اُن کی صحبت سے حظ اٹھا رہے ہیں.....اُن کی سادہ باتیں ،سچی ہنسی اور دمکتے چہرے..........اوپر سے ’’پختونی اردو‘‘..........:):)
عائشہ عزیز — مئی 8، 2013 2:25 شام
نہ بھئی.........بہت بری بات
بچے منہ بسورتے تو بالکل بھی اچھے نہیں لگتے........
پتا ہے......بیس کے قریب پٹھان اور بلوچ بچے چھٹیوں پہ نہیں گئے......بھیا اُن کی صحبت سے حظ اٹھا رہے ہیں.....اُن کی سادہ باتیں ،سچی ہنسی اور دمکتے چہرے..........اوپر سے ’’پختونی اردو‘‘..........:):)
بھیا ان کی پختونی اردو لکھیں ناں تھوڑی سی
مجھے بھی دیکھنا ہے کیسی ہوتی ہے
فلک شیر — مئی 8، 2013 2:27 شام
سو سوئیٹ بھیا
یہ بڑی آپا آپ کہتے ہیں ناں
تو مجھے انااااااااااااااااااا زیادہ اچھا لگتا ہے
اصل میں بہنیں تو دو میری تھیں........ایک بڑی رضوانہ اور ایک چھوٹی ماریہ.......دونوں بچپن ہی میں اللہ کو پیاری ہوئیں.......
اس وجہ سے مجھے کچھ زیادہ پتا نہیں ہے اور شخصیت میں اس حوالے سے شدید کمی ہے...........
اماں بتاتی ہیں کہ رضوانہ مجھے ’’صاحبی‘‘کہا کرتی تھی.........i really miss her
فلک شیر — مئی 8، 2013 2:30 شام
بھیا ان کی پختونی اردو لکھیں ناں تھوڑی سی
مجھے بھی دیکھنا ہے کیسی ہوتی ہے
’’سر،نماز کھڑا ہو گیا ہے‘‘
’’یہ کفایت اللہ ہمارے بہن کا لڑکی ہے‘‘
’’ہمارا ٹانگ بہت درد کر رہا ہے...........PT آف کر دو نا سر جی!‘‘
عائشہ عزیز — مئی 8، 2013 2:32 شام
’’سر،نماز کھڑا ہو گیا ہے‘‘
’’یہ کفایت اللہ ہمارے بہن کا لڑکی ہے‘‘
’’ہمارا ٹانگ بہت درد کر رہا ہے...........PT آف کر دو نا سر جی!‘‘
سو سوئیٹ بھیا
مجھے پٹھانوں کی اردو بہت مزے کی لگتی ہے۔
مقدس — مئی 8، 2013 2:36 شام
اصل میں بہنیں تو دو میری تھیں........ایک بڑی رضوانہ اور ایک چھوٹی ماریہ.......دونوں بچپن ہی میں اللہ کو پیاری ہوئیں.......
اس وجہ سے مجھے کچھ زیادہ پتا نہیں ہے اور شخصیت میں اس حوالے سے شدید کمی ہے...........
اماں بتاتی ہیں کہ رضوانہ مجھے ’’صاحبی‘‘کہا کرتی تھی.........i really miss her
آج سے آپ صاحبی بھیا ہوئے :)
فلک شیر — مئی 8، 2013 2:38 شام
آج سے آپ صاحبی بھیا ہوئے :)
آپا جان..........:)
فلک شیر — مئی 8، 2013 2:40 شام
سو سوئیٹ بھیا
مجھے پٹھانوں کی اردو بہت مزے کی لگتی ہے۔
جی بیٹا! مرد کہستانی اور بندہ صحرائی...دونوں کی الگ ہی شان ہے........
عجیب بات یہ ہے کہ یہاں جتنے پٹھان اور بلوچ ہیں....... غیر شعوری طور پہ میرے قریب ہو جاتے ہیں .........چاہے کسی بھی houseمیں ہوں
عائشہ عزیز — مئی 8، 2013 2:43 شام
جی بیٹا! مرد کہستانی اور بندہ صحرائی...دونوں کی الگ ہی شان ہے........
عجیب بات یہ ہے کہ یہاں جتنے پٹھان اور بلوچ ہیں....... غیر شعوری طور پہ میرے قریب ہو جاتے ہیں .........چاہے کسی بھی houseمیں ہوں
آپ ان سے گھل جاتے ہوں گے ناں بھیا
اور شاید آپ کی مشکل اردو سن کر آپ سے اردو سیکھنے کا ارادہ بھی کیے بیٹھے ہوں۔
فلک شیر — مئی 8، 2013 2:46 شام
آپ ان سے گھل جاتے ہوں گے ناں بھیا
اور شاید آپ کی مشکل اردو سن کر آپ سے اردو سیکھنے کا ارادہ بھی کیے بیٹھے ہوں۔
اردو بھی کبھی مشکل ہوئی ہے جی؟
مگر میں نے اُن سے پشتو سیکھنے کی جتنی کوششیں کیں ہیں.........سب ناکام ہی رہی ہیں.......:)
سید شہزاد ناصر — مئی 9، 2013 5:50 صبح
شاہ صاحب! سوئیانوالہ سے نہر کی دوسری سمت تھوڑا سا آگے جائیں بجانبِ ونیکے تارڑ......تو دو گاؤں آتے ہیں نکی چٹھہ اور سلطان پور چٹھہ....یہاں ہمارے قریبی عزیز رہتے ہیں.........
اس نواح میں فطرت بڑی فیاضی سے مسافر و مقیم کو اپنے رنگ دکھاتی اور لبھاتی ہے.....
یہیں میں نے پہلی اور آخری دفعہ زمین سے پھوٹنے والی وہ چھوٹی نہر دیکھی..........جس میں دس فُٹ اوپر سے تہہ تکک ریت کا ایک ایک ذرہ آئینے کی طرح نظر آتا ہے............
آپ کے ننھیال کا ادھر جان کر ڈھیر خوشی ہوئی........اللہ رب العزت آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازیں.............
ارے واہ :)
نکی چٹھہ اور سلطان پور چٹھہ میں مرغابی کے شکار پر جاتا رہا ہوں اس طرف مچھلی فارمز کہ بہتات ہے اور بلاشبہ مناظر فطرت انسان کو مبہوت کر دیتے ہیں
شاد و آباد رہیں
فلک شیر — مئی 10، 2013 10:04 صبح
ارے واہ :)
نکی چٹھہ اور سلطان پور چٹھہ میں مرغابی کے شکار پر جاتا رہا ہوں اس طرف مچھلی فارمز کہ بہتات ہے اور بلاشبہ مناظر فطرت انسان کو مبہوت کر دیتے ہیں
شاد و آباد رہیں
جزاک اللہ خیر.........
وایاک:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%B3-%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.57024/page-6