دیر سے خوش آمدےد
شکراً لک یا اخی الکریم..........
شاہ صاحب! سوئیانوالہ سے نہر کی دوسری سمت تھوڑا سا آگے جائیں بجانبِ ونیکے تارڑ......تو دو گاؤں آتے ہیں نکی چٹھہ اور سلطان پور چٹھہ....یہاں ہمارے قریبی عزیز رہتے ہیں.........
ایک ہوتی تھیں ہماری بڑی آپا..........جانے آج کل ہوتی کہاں ہیں؟
سوری بھیا
شمشاد بھیا! آپ تو ہر ایک کی مدد کو تیار رہتے ہیں........تہہ دل سے شکر گزار ہوں
زبیر بھائی! محفل پہ ایکٹو ہوں نہ ہوں.........آپ تو ہمارے قریب ہی کہیں ہوتے ہیں..........کہتے ہیں کہ قربت کے کئی درجے ہوتے ہیں، اُن میں سے پہلوں پہلوں میں وہ وقت ہوتا ہے، جب آپ کو رفیق ثانی کو بول بول کے بتانا پڑتا ہے کہ آپ اُس کے قریب اوور اُسی کے ہیں........جب کے قربت کے آخری آخری مراحل میں آپ گھنٹوں سامنے بیٹھ کر بھی ایک لفظ بعض اوقات نہیں بولتے ....بس conveyanceخود بخود ہوتی رہتی ہے..........

بہت ممنون ہوں آپا جان........
خوش رہیے بٹیا رانی........