ظفری — فروری 7، 2014 4:13 شام
اردو محفل پر خوش آمدید ۔
عبد الرحمن — فروری 7، 2014 4:33 شام
وعلیکم السلام!
فورم پر خوش آمدید!
احسن محی الدین — فروری 8، 2014 4:29 صبح
احسن محی الدین — فروری 8، 2014 4:30 صبح
وعلیکم السلام!
فورم پر خوش آمدید!
جناب بہت بہت مہربانی!
لئیق احمد — فروری 8، 2014 4:46 صبح
خوش آمدید
احسن محی الدین — فروری 8، 2014 4:55 صبح
الف عین — فروری 9، 2014 3:31 صبح
نہ میں رضیہ ہوں نہ خاکم بدہن ’غنڈہ‘، ہر حال خوش آمدید تو کہہ ہی سکتا ہوں
احسن محی الدین — فروری 9، 2014 3:38 صبح
نہ میں رضیہ ہوں نہ خاکم بدہن ’غنڈہ‘، ہر حال خوش آمدید تو کہہ ہی سکتا ہوں
مہربانی سر! خوش رہیں
انیس الرحمن — فروری 17، 2014 9:35 صبح
غدیر زھرا — فروری 17، 2014 10:32 صبح
وعلیکم السلام

خوش آمدید

عمر ارشد خان — فروری 17، 2014 10:37 صبح
وعلیکم السلام جناب۔۔۔ امید ہے کہ غنڈے آپ سے بچے رہیں گے۔۔

سلمان حمید — فروری 17، 2014 10:50 صبح
السلام علیکم رضیہ بہن،
محفل میں خوش آمدید

آپ کا مخلص،
ایک غنڈہ
عبدالقیوم چوہدری — فروری 17، 2014 5:15 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
خوش آمدید محترم
احسن محی الدین — فروری 18، 2014 4:02 صبح
وعلیکم السلام

خوش آمدید
شکریہ
احسن محی الدین — فروری 18، 2014 4:02 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
خوش آمدید محترم
شکریہ چوہدری صاحب
احسن محی الدین — فروری 18، 2014 4:03 صبح
وعلیکم السلام جناب۔۔۔ امید ہے کہ غنڈے آپ سے بچے رہیں گے۔۔
شکریہ عمر بھائی ۔۔۔امید پر ہی دنیا قائم ہے

احسن محی الدین — فروری 18، 2014 4:07 صبح
السلام علیکم رضیہ بہن،
محفل میں خوش آمدید

آپ کا مخلص،
ایک غنڈہ
شکریہ۔
1 توبندہ غنڈہ ہو، دوسرہ مخلص بھی اور تیسرا بہن بھی بول رہا ہو،،،، دال کالی لگتی ہے

ام اریبہ — فروری 18، 2014 4:13 صبح
احسن محی الدین — فروری 18، 2014 5:57 صبح
شکریہ جناب

احسن محی الدین — فروری 18، 2014 5:57 صبح