السلامُ علیکم!

احسن محی الدین — فروری 7، 2014 12:50 شام
سب کو میری طرف سے السلامُ علیکم!
اردو مزاحیہ شاعری کی تلاش میں ادھر آیا تھا، آپ کا فورم بہت پسند آیا ، رہا نہیں گیا اور اپنا کھاتا کھول بیٹھا ہوں;)
اب تو اللہ سے دعا ہے کہ " رضیہ غنڈوں سے محفوظ رہے" :laughing::laughing::devil:
خالد محمود چوہدری — فروری 7، 2014 1:13 شام
:welcome::aadab::redrose::bighug:
زیک — فروری 7، 2014 1:15 شام
خوش آمدید احسن
احسن محی الدین — فروری 7، 2014 1:17 شام
شکریہ خالد صاحب اور زیک صاحب
عمر سیف — فروری 7، 2014 1:30 شام
خوش آمدید ۔۔
احسن محی الدین — فروری 7، 2014 1:34 شام
شکریہ جناب!
تلمیذ — فروری 7، 2014 1:36 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، احسن صاحب۔
اور آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہاں پر تمام 'رضیائیں' اللہ کے فضل و کرم سے محفوظ ہیں اور اللہ نہ کرے یہاں کوئی 'غنڈے ' داخل ہوں۔ یہاں پر تو بڑے محبت کرنے والے لوگ بستے ہیں:)۔
احسن محی الدین — فروری 7، 2014 1:48 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، احسن صاحب۔
اور آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہاں پر تمام 'رضیائیں' اللہ کے فضل و کرم سے محفوظ ہیں اور اللہ نہ کرے یہاں کوئی 'غنڈے ' داخل ہوں۔ یہاں پر تو بڑے محبت کرنے والے لوگ بستے ہیں:)۔

"رضیہ" سے میری مراد نئے محفلین ہیں اور غنڈے اس لحاظ سے دیکھیں تو پرانے محفلیں۔ بہرطور، آپ کا شکریہ :biggrin::biggrin::biggrin:
خالد محمود چوہدری — فروری 7، 2014 1:51 شام
"رضیہ" سے غنڈوں کو بچا;)
احسن محی الدین — فروری 7، 2014 1:53 شام
"رضیہ" سے غنڈوں کو بچا;)

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔
بھلکڑ — فروری 7، 2014 1:54 شام
وعلیکم السلام!
اور اردو محفل پر خوش آمدید! جی آیاں نوں ! ویلکم!
احسن محی الدین — فروری 7، 2014 1:56 شام
وعلیکم السلام!
اور اردو محفل پر خوش آمدید! جی آیاں نوں ! ویلکم!

نوازش ۔۔۔
قیصرانی — فروری 7، 2014 1:58 شام
محفل پر خوش آمدید
احسن محی الدین — فروری 7، 2014 2:09 شام

شکریہ
شمشاد — فروری 7، 2014 2:48 شام
"رضیہ" سے میری مراد نئے محفلین ہیں اور غنڈے اس لحاظ سے دیکھیں تو پرانے محفلیں۔ بہرطور، آپ کا شکریہ :biggrin::biggrin::biggrin:
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اس حساب سے تو میں یہاں کا "ڈان" ہوا۔
احسن محی الدین — فروری 7، 2014 2:57 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اس حساب سے تو میں یہاں کا "ڈان" ہوا۔

شکریہ۔
اب یہ تو آپ غنڈوں کا اندرونی معاملہ ہے :-P میں کیوں اپنی گردن پھنسواؤں؟ :dancing::dancing:
شمشاد — فروری 7، 2014 3:11 شام
گردن تو اب پھنس ہی گئی ہے۔ اب تو یہ غنڈوں کے رحم و کرم پر ہے۔
ابن رضا — فروری 7، 2014 3:11 شام
خوش آمدید
احسن محی الدین — فروری 7، 2014 3:16 شام
گردن تو اب پھنس ہی گئی ہے۔ اب تو یہ غنڈوں کے رحم و کرم پر ہے۔

بجا فرمایا۔۔
احسن محی الدین — فروری 7، 2014 3:16 شام

شکریہ
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%8F-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.71912/